قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کہنا ہے کہ 1998ء میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، میچ سیناریو پریکٹس بھی کی ہے، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : media
آسڑیلوی فاسٹ بائولر مائیکل نیسر سائیڈ سٹرین کا شکار ہو گئے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کا بتانا ہےکہ مائیکل نیسربرسبین میں نیو ساؤتھ ویلزکے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے جس کے بعد ان کا ٹیم کے ہمراہ دورہ پاکستان خدشات کا شکار ہوگیا ہے۔ مائیکل نیسر پاکستان کا دورہ کرنے والی 18 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے، محمد حفیظ
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کے مطابق لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے۔لاہور قلندرز کے پری کیمپ کے اختتام کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے کہا کہ لاہور قلندرز کی بولنگ کوالٹی ہے ، بہترین فاسٹ بولرز لاہور قلندرز کے پاس ہیں ، دنیا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ کی ٹریننگ، پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین میچز 28 اور 30 اگست کے علاوہ یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان میڈیا کے معزز صحافیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ احتیاط سے ہدایات کو ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ بھر میں شجرکاری مہم جاری ہے۔ انجینیئر محمد محسن خان
پاکستان فیڈریشن بیس اور ایس او اے کی ہدایات پر شاہد آفتاب اور فرحان شیخ نے کراچی میں مہم میں حصہ لیا۔سندھ کے صدر کی میڈیا سے گفتگو کوٹری/کراچی( )سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان فیڈریشن بیس بال اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ہدایات پر شجرکاری مہم سندھ کے تمام 6 ڈویژنوں میں جاری ہے۔ صدر سندھ ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل خیبرپختونخواکے زیر اہتمام پڑانگ سپورٹس سٹیڈیم چارسدہ میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا گیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخواکے زیر اہتمام پڑانگ سپورٹس سٹیڈیم چارسدہ میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پرایڈیشنل کمشنر چارسدہ حسیب خلیل مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ پراجیکٹ ڈائریکٹر خیبر پختونخوا مراد علی خان مہمند ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چارسدہ حسیب الرحمن،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ اور دیگر شخصیات بھی ...
مزید پڑھیں »ایسے کھلاڑی قابل غور سمجھے گئے جو انگلینڈ میں کامیابی دلا سکتے ہیں،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی چیف سلیکٹر مصباح الحق کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مستقبل کو نگاہ میں رکھتے ہوئے سکواڈ منتخب کیا اور ایسے کھلاڑی قابل غور سمجھے گئے جو انگلینڈ میں کامیابی دلا سکتے ہیں۔انگلینڈ ٹور کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنجنگ وقت ہے کیونکہ پاکستانی پلیئرز گزشتہ چند ...
مزید پڑھیں »ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، بابر اعظم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، کوویڈ 19 کی وجہ سے کرکٹ بند دروازوں میں ہوتی ہے تو یہ دیگر ٹیموں کیلئے ایک چیلنج ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم کو گزشتہ ہفتے ون ڈے کی کپتانی بھی ...
مزید پڑھیں »میدان دوبارہ آباد ہونے میں وقت ضرور لگے گا، معین خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد بے مقصد ہوگا، اگر تماشائی نہیں ہوں گے تو ورلڈ کپ بھی نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو میں معین خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا سے پوری دنیا متاثر ہے، پاکستان بھی اس کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کی فلاپ افتتاحی تقریب،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی فنکاروں کو بھی بلانے پر شائقین سیخ پا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کی گونج ابھی تک سنائی دے رہی ہے اور اب ٹوئٹر پر ’پی سی بی جواب دو‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ چلیں جانتے ہیں کہ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے ’پی سی بی جواب دو‘ ٹاپ ٹرینڈ ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے؟ ...
مزید پڑھیں »