ٹیگ کی محفوظات : meeting

پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق یہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی اس کے علاوہ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 70نئی ترقیاتی سکیموں کا آغاز کیا جائے گا،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی

لاہور،( سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل امورنوجوانان و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی کی صدارت میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سال 2020-21کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 70نئی ترقیاتی سکیموں کا فیصلہ کیا گیا تاکہ پنجاب کے شہریوں کو سپورٹس کی زیادہ سے زیادہ سہولتیں میسرہوں ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ترقیاتی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 57واں اجلاس منگل کو پشاور میں ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی ہدایت کے مطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا رواں سال کا پہلا اور مجموعی طور پر 57واں اجلاس 4فروری بروزمنگل کو پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں بی او جی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

نئے تعینات ہونے والے تحصیل سپورٹس آفیسرز اور ڈویژنل کوچز کی سیکرٹری سپورٹس پنجاب اور ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز ، آرکیالوجی، ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پیر کے روز پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے تحصیل سپورٹس آفیسرز اور ڈویژنل کوچز نے پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سنوکر کے کھیل کو فروغ اور نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، دوسری مرتبہ سنوکر ورلڈچیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف پاکستان کا فخر ہیں، نوجوانوں کو سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کی زیرصدارت پنجاب سٹیڈیم میں اجلاس

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کی زیرصدارت گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اکرم صوبن و دیگر افسران نے شرکت کی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ اورپراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اکرم ...

مزید پڑھیں »

فیصل جیمخانہ کی گورننگ باڈی کااہم اجلاس، شعیب شکیل نئے کپتان مقرر

کراچی (سپورٹس رپورٹر) فیصل جیمخانہ کی گورننگ باڈی کا اجلاس زیر صدارت ایم بلال ، صدر ، فیصل جیم خانہ منعقدہوا جس میں سیکرٹری ایس ایم فیصل اور فیصل جیمخانہ کے تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کلب کے سابقہ کپتان عرفان علی کو ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کا سخت ایکشن لیا گیا اور اتفاق رائے سے انکی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free