ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والے چوتھے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین مسعود جان، محمد جمیل اور طاہر محمود بٹ نے چیئرمین پی بی سی سی سید سلطان شاہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : news
پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ریجنل سپورٹس آفس پشاور اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقدہ پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، فائنل میں سمیش بیڈمنٹن کلب نے خلیل بیڈمنٹن کلب ریگی کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے فاتح کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار ملزم کی شناخت شکیل رفیق کے نام سے ہوئی ملزم کو کراچی میں واقع امریکی قونصل خانے کے باہر سے گرفتار کیا گیا ملزم کا تعلق لاہور سے ہے ملزم کے خلاف کارروائی امریکی قونصل خانے کی درخواست پر عمل میں لائی گئی ملزم نے ...
مزید پڑھیں »مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار
اتھلیٹکس فیڈریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔ صدر فیڈریشن برگیڈیئر وجاہت حسین اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔ گزشتہ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے
خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے پشاور ; غنی الرحمن خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے دو گروپوں کے درمیان جاری اختلافات نے صوبے کے باصلاحیت ویٹ لفٹرز کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ کھلاڑی جو مہینوں کی انتھک محنت کے بعد اپنی تیاری مکمل کرتے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس
جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس (رپورٹ.اصغرعلی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر انتظام ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ ؛ پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے علاوہ شائقینِ کی ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین بیڈمنٹن چیمپین شپ ؛ پاکستانی جونیئرز نے سیمی فائنلز میں جگہ بنا لی
ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی جونیئرز کی فتح! خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی شٹلرز عبدالحسیب خان، محمد ریان خان، قاری عمر اور روشنائے اور فہد احمد اور خزیمہ نے اسلام آباد میں ہونے والی ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں اپنی اپنی کیٹیگریز کے سیمی فائنلز میں جگہ بنا لی ہے۔ U15 سنگلز: حسیب خان کا ...
مزید پڑھیں »سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز سات میچز کا فیصلہ ہوگیا
سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا جو کہ ورلڈ کبڈی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا
گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل اورڈسٹرکٹ اینڈ ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشنزفیصل آبادکے زیر اہتمام 2روزہ دوسرا الغوثیہ گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ214ر ب ڈھڈی والاکے ہاسٹل گراؤنڈمیں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزرو عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی نے بتایا ...
مزید پڑھیں »