گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) سرسبز پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کی فائنل کی تقریب ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری شافع حسین، ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ، جنرل سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا محمد سرور، علی ابرار جوڑا،اے ڈی سی آر خضر حیات بھٹی، اسستںٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023 کا انعقاد.
بہاولپور میں پاک فوج کے زیرنگرانی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023 کا انعقاد کیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے مختلف محکموں اور صوبوں سے بیڈمنٹن کے 150 سے زائد کھلاڑیوں بشمول آفیشلز شرکت کر رہے ہیں۔ ایونٹ کے دوران کوالیفائنگ راؤنڈرز 20 ستمبر کو منعقد ہوئےجبکہ مقابلے 21 تا 26 ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز اور مینز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز کا فاتحانہ آغاز
ایشین گیمز میں ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز اور مینز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز نے فاتحانہ آغاز کیا ویمنز سنگلز میں اشنا سہیل نے پہلے راؤنڈ میں تاجکستان کی سمعیہ تکتیوا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، اشنا نے تاجک پلیئر کے خلاف چھ- دو اور چھ- تین سے کامیابی حاصل کی۔ سارہ ابراہیم نے قطر کی ہند ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; والی بال کے کوارٹر فائنل میں قطر نے پاکستان کو شکست دے دی.
ایشین گیمز میں والی بال کے کوارٹر فائنل مقابلے میں قطر نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی چین میں جاری ایشین گیمز کے والی بال کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 51 پاکستان کا مقابلہ عالمی نمبر 17 قطر سے تھا۔پاکستان نے پہلے سیٹ سے ہی قطر کے خلاف شاندار کھیل پیش ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔
اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ایڈیشنل سیکرٹری میڈم آمنہ عمران مہمان خصوصی تھی۔ جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے ...
مزید پڑھیں »سیو ٹومارو 7 باسکٹ بال’ پاکستان واٸٹس مینز ‘جبکہ آرمی نے وویمنز کیٹگری کے میچز جیت لٸے.
منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلٸے سیو ٹومارو 7 باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان واٸٹس نے مینز جبکہ آرمی نے وویمنز کیٹگری کے نماٸشی میچز جیت لٸے۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سیو ٹومارو 7نے مشترکہ ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں یونیسکو کے نماٸندے یوسف ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر.
اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ مہمان خصوصی آئی جی، پولیس اسلام آباد، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے جوائنٹ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈ میں جاری.
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ___________ چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ / محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ کے مختلف پانچ گراؤنڈ میں جاری ہے۔ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ نوشکی میں شہید ضیا فاؤنڈیشن سوراب کو ایک کے مقابلے تین ...
مزید پڑھیں »میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ.
کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اب ہوگی میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ کوئٹہ: محکمہ کھیل بلوچستان کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی اور فروغ کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں اج وزیر برائے کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی.
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز ...
مزید پڑھیں »