ٹیگ کی محفوظات : pakista sports

اسکواش فیڈریشن میں نااہل لوگ بیٹھے ہیں، جہانگیر خان

  شہنشاہ اسکواش جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ جونیئر اسکواش کے عالمی چیمپیئن شپ میں حمزہ خان کی کامیابی اسکواش کے لیے خوش آئند ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو میں جہانگیر خان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ اسکواش کے کھیل پر توجہ دے۔   جہانگیرخان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان کے 222 کھلاڑیوں کی انٹری کنفرم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق 19 ویں ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں میں پاکستان کے 287 پلیئرز و آفیشلز کی انٹری کنفرم کی گئی ہے، دستے میں 222 کھلاڑی اور ان کھیلوں کے 65 آفیشلز شامل ہوں گے، کھلاڑیوں میں 161 مرد کھلاڑی اور 62 خواتین شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔

  ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، آذربائیجان میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔   سیکریٹری نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان (این آر اے پی) رضی احمد خان کے مطابق ایونٹ میں پاکستان نے تین جونیئر پلیئرز کو بھی نامزد کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں جی ایم بشیر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم کا شاندار آغاز

   حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے  پہلے روز دونوں میچز جیتے۔ ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

  پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (PWLF) کی عبوری کمیٹی نے ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔   پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی عبوری کمیٹی نے 28 مئی 2023 کو کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ کے 96 کلو گرام کیٹیگری میں حصہ لینے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں ; وزیراعظم شہبازشریف

    وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں، دوبارہ موقع ملا تو تعلیم ، فنی تعلیم اور کھیل کے میدان بنانے کے لئے جتنے وسائل درکار ہوئے مہیا کریں گے، نوجوان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں،محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کی ویسٹ ایشیائی سربراہی اجلاس میں شرکت

  تائیوان میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان،انڈیا، سعودی عرب،ایران،عراق،فلسطین و سری لنکن مندوبین نے شریک کی بطور نائب صدر بی ایف اے مجھے مسٹر جیفری کوو کو ہر ملک کے تاریخی پس منظر و معلومات فراہم کرنے کا موقع ملا۔سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر ...

مزید پڑھیں »

جنید شفیق نے آئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔

  لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئےآئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جنید شفیق نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور دانیال اعجاز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے اور اسی طرح ماسٹر ڈبلز کا ایونٹ اعجاز الرحمان اور دانیال اعجاز نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور قاسم ...

مزید پڑھیں »

 آزادکشمیر میں والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا

  مقابلے17سے 21 جولائی تک جاری رہیں گے۔   صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن تھری میں آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن سے 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیش اور شوٹ کے کپتانوں نے اس ٹورنامنٹ کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی دستے کو برلن آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں ; میئراسٹیفانی رملینگ

    سینٹرل برلن کی میئراسٹیفانی رملینگر(Stefanie Remlinger) نے کہاہے کہ جرمنی کھیلوں کے حوالے سے دنیا بھرمیں اپنا مقام رکھتا ہے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکی میزبانی ہمارے لئے اعزاز ہے پاکستانی دستے کو برلن آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں   ان خیالات کااظہار انہوں نے برلن پہنچنے پر پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلزسے ملاقات کے موقع پر کیا میئراسٹیفانی رملینگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free