لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورے پر آئی مالی بورن کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل ٹاکرا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ایم سی سی کی ٹیم نے پاک بھارت کبڈی ٹاکرا دیکھنے کے خواہش کی جسے پی سی بی نے منظور کر لیا۔ ذرائع پی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan
ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت کا فائنل میں ٹکرائو آج
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے جاری کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے سیمی فائنلز جیت کر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں، فائنل آج 16فروری بروز اتوارکوشام 7بجے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا،کبڈی ورلڈ کپ 2020کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو42-32 سیہرادیا جبکہ پاکستان نے ایران ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان "اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں رواں تبصروں کا بھی اہتمام کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسین انتقال کر گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے اولین ٹیسٹ کے رکن وقار حسن طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں آج انتقال کر گئے۔وقار حسن کے بیٹے ابرار حسن کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور آج صبح ان کا انتقال ہوا ہے۔وقار حسن نے پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1071 رنز ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز 44 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔پاکستان نے پہلی انگز میں 445 رنز بنائے تھے۔پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ اور نسیم شاہ نے 4 ...
مزید پڑھیں »عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ کا مؤثر ہتھیار
پوچیف اسٹروم(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے اختتام پر،عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر ہیں۔ فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوان آلراؤنڈر ،جنوبی افریقہ میں جاری میگا ایونٹ میں اب تک 8 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ دائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے میڈیم پیسر، ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پی سی بی اپنی جانب سے آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے گا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، محمود اللّٰہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔تین میچوں کی سیریز کے لیے اَن کیپ فاسٹ بولر حسن محمود کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔اوپنر تمیم اقبال کی افغانستان کے خلاف ہوم سیریز اور زمبابوے اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، محمد حفیظ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ کاکہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، ٹیم کے لیے منتخب ہونا حیران کن نہیں، تاہم دوبارہ ٹیم کا حصہ بننے پر خوشی ہوئی ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ میں خوف کے ساتھ زندگی نہیں گزارتا، بنگلہ دیش کےخلاف بہتر ...
مزید پڑھیں »