نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا لاہور 08 دسمبر، 2023:ء وہاب ریاض کی سربراہی میں نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا جس میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے سلیکشن کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔ سلیکشن کمیٹی کراچی میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan cricket news
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی پشاور کے محمد عمران کی صرف 16 رنز پر 6 وکٹیں۔ سجاد علی کے 90 رنز کراچی7 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کا پہلا میچ کل نیپال کے خلاف ہوگا.
اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کا پہلا میچ کل نیپال کے خلاف ہوگا دبئی 7 دسمبر، 2023:ء پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں شروع ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ نیپال انڈر19 کے خلاف کھیلے گی۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے ہو گا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے کتنے غیرملکی کھلاڑی رجسٹرڈ؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی پلیئرز کی بڑی تعداد نے رجسٹریشن کرالی ہے۔ پاکستان پریمیئر لیگ (پی ایس ایل)کے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ 2024 سے قبل تمام 6 فرنچائزز نے اپنے ٹریڈز اور کھلاڑیوں کے ناموں اور ان کی کیٹیگریز کو برقرار رکھنے کا ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی
ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی نیویارک اسٹرائیکرز کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کی 41 رنز کی اننگز اور سنیل نارائن کے 16 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے اسپیل کی بدولت ٹیم ابوظبی 22 ویں میچ میں 24 رنز سے ہارگئی ۔ ٹیم ابوظبی کی یہ 6 میچز میں چھٹی شکست تھی۔ ٹیم ابوظبی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی لاہور 07دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ سیالکوٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر165 رنز اسکور کیے۔ شعیب ...
مزید پڑھیں »قابل ذکر بین الاقوامی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل
قابل ذکر بین الاقوامی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل لاہور07 دسمبر، 2023:ء بائیس ممالک کے چار سو پچاسی انٹرنیشنل کرکٹرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹر کرایا ہے یہ پلیئر ڈرافٹ تیرہ دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ 46 کرکٹرز پلاٹینم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی.
آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لیگ سپنر روی بشنوئی آئی سی سی تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دنیا کے نمبرون بائولر بن گئے ہیں۔ بشنوئی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد چار درجہ ترقی پا کر افغان سپنر راشد خان سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی کراچی 6 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کراچی وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق
پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق لاہور 6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور کے ساتھ لیز کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور اپنا کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »