دوسرا رمضان نائٹ ہاکی لیگ میں الصغیر ہاکی کلب نے پہلی پاک فلیگ ہاکی کلب نے دوسری چپکے نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی حقیقی معنوں میں گراس روٹ لیول پر کام کر رہی ہے،یہاں سے جو ٹیلنٹ سامنے آئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan hockey federation
ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور پی ایچ ایف الیکشن کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم
آئیندہ چند دنوں میں کسی بھی کانگریس کا اجلاس منعقد نہیں ہورہا، ایسی تمام اطلاعات بوگس ہیں ، پاکستان ہاکی فیڈریشن جعل سازی سے پی ایچ ایف کاغذات تیار کرکے اس کی تقسیم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر متنازعہ تقریب نے غم و غصے کو جنم دیا
سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر متنازعہ تقریب نے غم و غصے کو جنم دیا مسرت اللہ جان سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر کرسیاں لگانے اور کھانے کی تقسیم کی تصویر کشی کرنے والی ایک ویڈیو حال ہی میں وائرل ہوئی ہے، جس نے تنازعہ کھڑا کر دیا اور غم و غصے کو جنم دیا۔ فوٹیج میں محکمہ تعلیم کے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار مسرت اللہ جان دسمبر 2022 میں اپنی تکمیل کو پورا سال گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم حل طلب مسائل سے دوچار ہے۔ خدشات بنیادی طور پر گول پوسٹ ایریا اور ہاکی ٹرف کے بیس کے ارد گرد تحفظات کے گرد گھومتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »جونیئر عالمی ہاکی کپ ; سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب سے کھیل کے 12 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فلیڈ گول اور سفیان خان نے کھیل کے 43ویں منٹ میں پینلٹی ...
مزید پڑھیں »سندھ حکومت کا پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ ہوسٹل کا سنگ بنیاد اور بلو ٹرف کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن معطل.
عدالت نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دیئے جانے والے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا. حکم امتناعی جاری. ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ بحال، فریقین کو آئیندہ پیشی کے لئے طلبی نامہ جاری تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ محمد ...
مزید پڑھیں »حیدر حسین سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال ; استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا اورمعزز عدالت کی جانب سے فریقین کو آئیندہ پیشی پر طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور کو ایک سال گزرنے کے باوجود مسائل کا سامنا.
لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور کو ایک سال گزرنے کے باوجود مسائل کا سامنا مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود نشاندہی کی گئی خرابیوں کو دور کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اسٹیڈیم کو مکمل ہونے کے ایک سال بعد کھولا گیا، جس سے ٹرف کی ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد ; تحقیقات کیلئے سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کراچی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد کی تحقیقات کیلئے کے پی کے صدر سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے خزانچی کی جانب سے کے ایچ اے میں مالی خربرد کے تحریری انکشافات کے بعد ...
مزید پڑھیں »