اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عماد بٹ کی قیادت میں 18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی، رانا مجاہد اور 5 رکنی مینجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی، مینجمنٹ میں رولینٹ آلٹمنز ہیڈ کوچ، ذیشان اشرف، منیجر محمد عثمان، اسسٹنٹ کوچ ندیم لودھی، ویڈیو انالسٹ محمد وقاص اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan hockey news
ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار
ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار رپورٹ ؛ غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ تاریخی طور پر اپنے شہریوں کے لیے فخر اور جذبے کا باعث رہا ہے، تاہم اس شعبے میں اختلافات نے ملک میں کھیلوں کی انتظامیہ پر سایہ ڈالا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے اندر ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ؛ مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی
مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے دور حکومت میں پورے پاکستان میں 20 سے ذائد ہاکی سٹیڈیم تعمیر اور آسٹروٹرف بچھائیں۔ یہ دور بھی کھیلوں کی پہلے زیادہ ترویج کا سال ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار حنیف عباسی نے وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کے دورے پر کیا۔ ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے اٹھارہ رکنی پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان ہو گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد السلام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نماٸندہ اولمپیئن منظور الحسن کے ہمراہ فاٸنل ٹراٸلز کے بعد نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ؛ سید ظاہر شاہ
ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ، اختلاف رائے سب کا حق ہے ، سید ظاہر شاہ اگر اکثریت کھو بیٹھا تو نکل جاﺅ گا ، پی ایچ ایف کے انتخابات 2026میں ہی ہونگے ، پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی، وزیر اعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس سلسلے میں لکھا گیا خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کر دیا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات
چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اسلام آباد : 26 اپریل 2024 چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: تربیتی کیمپ میں مختلف کمبی نیشن آزمائے جا رہے ہیں،اولمپئن ناصرعلی
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ٹیم کے کھلاڑی مکمل ردھم میں آگئے تربیتی کیمپ میں مختلف کمبی نیشن آزمائے جا رہے ہیں،اولمپئن ناصرعلی کی میڈیا سے بات چیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل لانے پر قومی ٹیم کو 50لاکھ روپے انعام دونگا، اسد حنیف
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل لانے پر قومی ٹیم کو 50لاکھ روپے انعام دونگا، اسد حنیف اعلان کا مقصد کھلاڑیوں کی بھر پور حوصلہ افزائی ہے،قومی کھیل کی بقا کے لئے پی ایچ ایف کے ساتھ ہیں، اسد حنیف حویلی ریسٹورنٹ کے چیف ایگزیکٹو اسد حنیف کا تربیتی کیمپ کا دورہ، کوچز اور کھلاڑیوں سے ملاقات، کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہفتہ کو صبح و شام بھر پور ٹریننگ،پریکٹس میچ بھی کھیلاگیا،مختلف ڈرلز کروائی گئیں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ کیمپ میں ہفتہ کو صبح و شام کے اوقات میں بھر ...
مزید پڑھیں »