ٹیگ کی محفوظات : pakistan olympics association

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ "حیدر علی” وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدیداران اور نیشنل پیرا اولمپک کمیٹی کے اراکین نے چیمپئن کا ملک واپسی پر پرتپاک استقبال کیا۔ حیدرعلی کے متاثر کن کیریئر میں متعدد تمغے شامل ہیں ...

مزید پڑھیں »

خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری

خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری کراچی ; نوازگوھر ؛  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہا ہے کہ اسپیشل بچے بھی ہمارے معاشرے کا اہم حصّہ ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بھی بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں ان بچوں نے کھیل کے میدانوں ...

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی نےسبز ہلالی پرچم کے ساتھ مارچ کیا، ، افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل موہ لئے، میگا ایونٹ میں 4 ہزار 400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہوں گے۔ پاکستانی حیدر علی 6 ستمبر کو ڈسکس تھرو کے مقابلے میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے اولمپئن ارشد ندیم کو ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس کا تحفہ

انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس کا تحفہ دے دیا گیا ۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور اب معروف انڈس موٹر کمپنی نے انہیں ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس گاڑی تحفے ...

مزید پڑھیں »

پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے

پیرس میں ہونے والی پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے  فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی، پاکستان کی نمائندگی حیدرعلی کریں گے۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی اپنے کوچ اور چیف ڈی مشن اکبر ...

مزید پڑھیں »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

 پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم کے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر واٹرکینن سیلیوٹ پیش کیا گیا۔ ورلڈ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ ...

مزید پڑھیں »

فخر پاکستان "ارشد ندیم” کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

فخر پاکستان ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد ندیم کے ساتھ ہوں گے جبکہ قومی ایتھلیٹ کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔ قومی ایتھلیٹ کا وطن واپسی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو خط لکھنے پر قائمہ کمیٹی سینیٹ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر برہم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹ میں بین الصوبائی رابطوں کی وزارت کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی اور دیگر ممبران نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومت اور پاکستان کیخلاف انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو لکھے جانے والے خط پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپس کے اختلافات کیسے بھی کیوں نہ ہوں ہمیں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free