لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خصوصی طیارے نے 10 بجے لاہور سےمانچسٹر کے لیے اڑان بھری۔ گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابھی انگلینڈ روانے ہونے والے قومی اسکواڈ میں 20 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan
ملک کیلئے کرکٹ کھیلنا پہلی ترجیح ہے، وہاب ریاض
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کےحوالے سے بہت پرجوش ہوں،اور غیر معمولی حالات کی وجہ سے بریک سے واپس آیا ہوں۔وہاب ریاض نے ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سےٹیسٹ کرکٹ میں دستیابی کا پوچھا گیا تو میں نے ہاں کی، غیرمعمولی حالات ہیں ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں فکسنگ،حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں (قسط نمبر 2)
پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی کہانیاں اس وقت عروج پر ہیں،پی سی بی ڈسپلنری پینل کی طرف سے تین سال کی پابندی لگنے کے بعد عمر اکمل نے اس پابندی کے خلاف پی سی بی ڈسپلنری پینل میں اپیل کردی ہے،اب معاملہ ایڈجیوڈیکیٹر کے پاس جائے گا اور ایڈجیوڈیکٹر ایک ماہ کے اندر اندر کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ہم اس ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے شعیب اختر نے کیا تجویز دیدی؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کورونا وائرس کیلئے فنڈز کی خاطر پاک بھارت مقابلوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح دونوں ممالک میں عالمی وبا کیخلاف جنگ لڑنے میں بہت آسانی پیدا ہو گی۔راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک 2007ء کے بعد مکمل سیریز نہیں کھیل سکے ہیں لیکن ...
مزید پڑھیں »اشیشن نہرا نے15سال قبل دھونی کوگالیاں دینے پرمعافی مانگ لی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اشیش نہرا نے 15 سال قبل پاکستان کیخلاف کھیلے گئے میچ کے دوران مہندرا سنگھ دھونی کو گالیاں دینے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2005 ءمیں 12 اپریل کو پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں چوتھا ون ڈے میچ کھیلا گیا جو 48 ...
مزید پڑھیں »ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگیا۔ سکواش کے کھیل کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان 95 سال کی عمر میں ہفتہ کے روز برطانیہ میں انتقال کرگئے تھے۔ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے کس خواہش کا اظہار کردیا؟
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں میری شہرت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملکی لیگ میں مقبولیت میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کے مقابلے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل میچ کھیلاجائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سلوانیہ کے درمیان ورلڈد گروپ پلے آف ڈیوس کپ کے میچزبارش کی نذر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد میں ہونے والی بارش کے باعث پاکستان اور سلوانیہ کے درمیان ورلڈد گروپ پلے آف ڈیوس کپ کے میچز بارش کے باعث نہیں ہوسکے۔ پاکستان ٹائی میں کامیابی پر ورلڈ گروپ میں ہی رہے گا اور شکست کی صورت میں ورلڈ گروپ ٹو میں چلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »ایچ ٹی پی اے کے وفد کی پاکستان ٹینس اسٹار یاسر خان کے ہمراہ انجینیئر ساجد بھٹو سے ملاقات
حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ )حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) کے وفد نے پاکستان نمبر 2 ٹینس اسٹار و ڈیوس کپر یاسر خان کے ہمراہ سکریٹری حیدرآباد جیمخانہانجینیئر ساجد بھٹو سے ملاقات کی.وفد میں ایسوسی ایشن کے صدر حیدر انصاری,سینیئر نائب صدر و کنوینیئر اسپورٹس جیمخانہ ڈاکٹر زوالفقار یوسفانی, نائب صدر قمر حبیب, خازن انس یوسفزئی,سیکریٹری سعد ...
مزید پڑھیں »