ٹیگ کی محفوظات : pakistansports news

نوجوان فری سٹاٸل پولو پلیر اویس ایوبی ; دریاے چترال کی بےرحم موجوں کی نذر ہوگیا

    چترال کے علاقہ مروۓ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فری سٹاٸل پولو پلیر اویس ایوبی گھوڑہ بدک جانے سے دریاے چترال کی بےرحم موجوں کی نذر ہوگیا شندور پولو فیسٹیول سے قبل ال چترال پولو ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد شندور پولو فسٹیول کے لٸے کھلاڑیوں کا چناو کرنا ہے بدقسمت نوجوان کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس’ فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع لورالائی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا

    پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز یونیورسٹی آف لورالائی فٹبال گراؤنڈ میں شروع ہوگئے۔ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع لورالائی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا   جبکہ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس فٹبال لیگ کے بڑے ٹرائلز صوبہ بلوچستان کے پانچ ریجنز بشمول ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی ملک گیر ممبر شپ مہم کا آغاز

    پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی ملک گیر ممبر شپ مہم کا آغاز ممبر شپ کیلۓ سپورٹس ایڈیٹرز،سپورٹس رپورٹرز،اپنا ڈیٹا ای میل یا واٹس ایپ کر دیں   پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر نے فیڈریشن کی ملک گیر ممبر شپ مہم کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان بھر کے تمام شہروں میں موجود اخبارات،نیوز ایجنسیز ...

مزید پڑھیں »

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی.

    چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی. پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی.   ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63ویں منٹ میں ماریشیز ...

مزید پڑھیں »

یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے قومی ٹیم کی جرمنی روانگی

    یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے قومی ٹیم کی جرمنی روانگی   کوئٹہ اور ہدہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی نیشنل گولڈ میڈلسٹ میر وائس مینگل یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لیے جرمنی روانہ ہوگئے   یاد راے میر وائس کے والد صاحب بابو ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

    بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل عدنان اشتیاق صدر شیر محمد ترین سیکرٹری اور بابر یوسفزئی خزانچی منتخب”   جبکہ کورٹ کے حکم پر نتائج کا اعلان نہیں کیاگیا۔ جبکہ باقی عہدے پر بلامقابلہ کے لوگ منتخب ہوگئے۔   بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین بھی موجود۔ بلوچستانوں انگوٹھا چھاپ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

      پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا قومی ٹیم میں پشاور کے عبدالوہاب بھی جگہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے     پشاور: پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ ارمی کے کھلاڑی شہباز ٹیم کی قیادت کریں گے ، پشاور سے ...

مزید پڑھیں »

کالیا تیرا کیا بنے گا ؟سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی

  کالیا تیرا کیا بنے گا ؟ سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی   بلوچستان میں کھیلوں کے شعبے پر قابض “راؤ انوار “ کو ایک اور دھچکا معزز عدالت کی جانب سے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی جاری ہوا   اور اب راؤ انوار کے پاس عدالت میں کیس کی پیروی پر توجہ مرکوز کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن نے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی ہیں

  ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی گئی ہیں، جن میں چین کے 2کھلاڑی لیانگ وینبو اور لی ہانگ پرتاحیات پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈبلیو پی بی ایس اے نے گزشتہ روز ایک جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا

  ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا   ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ 10 سے 17 جون تک جنوبی کوریا میں کھیلی جائے گی۔   پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free