یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے قومی ٹیم کی جرمنی روانگی

 

 

یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے قومی ٹیم کی جرمنی روانگی

 

کوئٹہ اور ہدہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی نیشنل گولڈ میڈلسٹ میر وائس مینگل یورپ میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لیے جرمنی روانہ ہوگئے

 

یاد راے میر وائس کے والد صاحب بابو سفرخان سابقہ انٹرنیشنل ایتھلیٹ اور نیشنل فٹبال گول کیپر کھلاڑی ہیں ہدہ اسپورٹس ایکشن کمیٹی نوجوان کھلاڑی میروائس ان کے خاندان

 

اور خاص طور پر اعوان ایتھلیٹک کلب کے صدر ملک عدیل اعوان کوچ محمد عثمان اور ان کے تمام ایتھلیٹک فیملی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!