برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21نومبر سے شروع ہوگا، قومی ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، اظہر علی بھی صحت یاب ہو کر ٹریننگ کا حصہ بن گئے۔آسٹریلوی ٹیم اب ٹیسٹ سیریز کی شکل میں پاکستان ٹیم کے لیے کڑا امتحان ہے سیریز 21 نومبر سے شروع ہو گی، قومی کھلاڑیوں نے اس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb cricket
ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے:محمد حفیظ
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے بھی غلط کاموں میں ملوث افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے مگر جب انہوں نے ایسے کرداروں کیخلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں خاموش رہنے کی تلقین کی گئی۔محمد ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو وقت دینا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سمیت کسی فارمیٹ میں اچھا نہیں کھیل رہا ، فخرزمان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی سمیت کسی فارمیٹ میں اچھا نہیں کھیل رہا، کوشش ہوگی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنوں۔فخر زمان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کرکٹ کی ایک سادہ سی تھیوری ہے کہ آپ کو وکٹ پر رْکنا ہوتا ہے ، ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اور یو اے ای کرکٹ بورڈ کے تعلقات خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، عاقب جاوید
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابو ظہبی میں جاری ٹی ٹین لیگ میں قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹین لیگ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کی وجہ سے پی سی بی کے یو اے ای اور ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات خراب ہوتے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ...
مزید پڑھیں »ہم ہر اچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ کیوں سمجھ لیتےہیں؟
یہ ضروری نہیں کہ اچھا کھلاڑی اچھا کوچ بھی ثابت ہو مگر ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم ہراچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ سمجھ بیٹھتے ہیں اور کھلاڑیوں کے لئے کس طرح کا کوچ ہونا چاہئے اس کی جانب وہ توجہ نہیں دیتے جو ہمیں دینی چاہئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی بربادی میں ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ ڈیسکون، الائیڈ بینک، سی جی اے، یو سی ایس، ڈی پی ایس، نیٹسول، ایبکس اور جاز کی کوارٹر فائنل تک رسائی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپور یٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن تھری میں ڈیسکون، الائیڈ بینک، سی جی اے، یو سی ایس، ڈی پی ایس، نیٹسول، ایبکس اور جاز نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پریمئر سپر لیگ میں کارپوریٹ سیکٹر کی 12ٹیموں نے شرکت کی جن کو دو پول ...
مزید پڑھیں »اسد شفیق، کاشف بھٹی اور عابد علی کی غیر موجودگی سے سندھ ٹیم پر فرق پڑا،کوچ اعظم خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی میں سیون راونڈر کے اختتام پر پوائنس ٹیبل پر چھٹے اور آخری نمبر پر موجود سندھ ٹیم کے کوچ اعظم خان کہتے ہیں کہ ٹیم میں تناؤ کی خبریں بے بنیاد ہیں، یہاں ٹیموں کو بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں ان کی ٹیم کو سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔لیکن اس کا مطلب ...
مزید پڑھیں »’’کوکا برا‘‘ گیند کیساتھ زرا زور لگانا پڑتا ہے،ظفرگوہر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے سات راؤنڈ کے 21مقابلوں کے بعد سیزن میں’’کوکا برا‘‘ گیند کا استعمال فاسٹ بولرز کے لئے شدید مشکلات کا پیش خیمہ ثابت ہوا ہے۔ اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب تک محض چھ فاسٹ بولرز اننگز میں پانچ ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد کو سپین بائولنگ کنسٹلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاریاں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقررکرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کیلئے مشتاق احمد کو ذہن میں رکھ کر اشتہار تیار کیا گیا ہے۔ واجح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےگزشتہ دنوں قومی ٹیم کیلیے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کا اشتہار جاری کیا ہے اور اس کیلیے لیول ...
مزید پڑھیں »