کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے اُن کا تعلق کافی پرانا ہے۔ ایک ویب شو میں شاہد آفریدی نے اپنی گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ماشاءاللٌہ آصف بھائی بہت اچھا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb cricket
قائد اعظم ٹرافی،نعمان کی شاندار بائولنگ کی بدولت کراچی نادرن نے پہلی فتح سمیٹ لی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باوٴلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں ...
مزید پڑھیں »دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیاگیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلے گی ۔سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی۔آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے میچز راولپنڈی اور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین میڈیا نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کے شین بانڈ سے موازنہ شروع کر دیا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین میڈیا نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا حصہ بننے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کے شین بانڈ سے موازنہ شروع کر دیا ہے۔ آسٹریلیا میں کرکٹ سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اسپیڈ اور بولنگ ایکشن کو بے حد ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد محسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف36ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ روحیل نذیر نے 52 رنز ...
مزید پڑھیں »