قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا 2023-2024 کا ڈومیسٹک سیزن 10 ستمبر کو قائد اعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کے ساتھ شروع ہو گا۔ اس ڈومیسٹک ڈھانچے میں کل 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں آٹھ ٹیمیں پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی اور 10 ٹیمیں حنیف محمد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb news
پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ • سیریز آئی سی سی چیمپین شپ کا حصہ ہے۔ندا ڈار کے 100 ون ڈے انٹرنیشنل کراچی 7 ستمبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف اس سوچ کے ساتھ میدان میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف ویمنز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان.
جنوبی افریقہ کے خلاف ویمنز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کراچی 30 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے کمنٹری پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پہلے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل یکم، تین اور چار ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا.
ایشیا کپ : عالمی نمبر ایک پاکستانی ٹیم کل پہلے میچ میں نیپال کے خلاف مدمقابل • افتتاحی میچ ملتان میں کھیلا جائے گا۔ نیپال کی پہلی بار ایشیا کپ میں شرکت ملتان 29 اگست، 2023:ء ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم ہوا چاہتاہے اور بدھ کے روز عالمی نمبر ایک پاکستان کرکٹ ٹیم افتتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا.
ڈومیسٹک سیزن کے لئے ریجنل کوچز کا اعلان چودہ ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ——————— لاہور، 29 اگست: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا ہے اس پینل میں چودہ ٹیسٹ کرکٹرز اور سات انٹرنیشنل کرکٹرز شامل ہیں نیا سیزن دس ستمبر سے شروع ہوگا۔ ان کوچز کا انتخاب ایک پراسیس کے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئ ہے۔ کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی فیلانے بھی 29 اگست کو پہنچیں گے۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک اور جنرل ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کو جیت کیلئے مقررہ 50 اوورز میں 269 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ریجنل ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان.
360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان سات کیٹگریز میں یہ کنٹریکٹس دیے جائیں گے۔ لاہور، 25 اگست۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ریجنل ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو 2023-24 کے سیزن میں ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈھانچے کو سات کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے پلس کیٹگری میں ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان ; قاسم اکرم کپتان مقرر.
ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان • قاسم اکرم کپتان مقرر، ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہوگا۔ لاہور،24 اگست 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے والی پندرہ رکنی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ; افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.
دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، آغا سلمان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ Unchanged playing XI for ...
مزید پڑھیں »