لاہور، 26 فروری 2022ء: پاکستان کرکٹ کے پہلے سپر اسٹار، فضل محمود باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی فضل محمود مرحوم کی صاحبزادی شائشہ محمود اور اور اعزازی پلاک ان کے صاحبزادے شہزاد محمود کو دی۔یہ تقریب 25 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb
آل رائونڈر محمد نواز آسڑیلیا کیخلاف سیریز سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا۔محمد نواز کے پاوں میں فریکچر ہے، انہیں مکمل فٹ ہونے کے لئے وقت درکار ہے۔خیال رہے کہ محمد ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز، پی سی بی اہم شخصیات کو مدعو کریگا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے تاریخی دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا، ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے اعلیٰ حکومتی شخصیات کو بھی مدعو کیا جائے گا۔اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹر جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کو آئندہ لیگ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن غیر قانونی قرار
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں کیا گیا، کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے ...
مزید پڑھیں »فہام الحق کی نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ میں سنچری
ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں فہام الحق کی ناقابل شکست سنچری نے سینٹرل پنجاب وائٹس کو کامیابی دلادی.سدرن پنجاب وائٹس اور کے پی وائٹس نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہیڈ محمد والا گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 49 رنز سے ہرادیا. 247 رنز کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میں ہی ہو گی، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے ، ان تینوں وینیوز پر محفوظ اور سیکیور ماحول کے انتظامات کر رہے ہیں۔کرکٹ بورڈ کا مزید ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترمیم
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا جس میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کےمطابق کسی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کی صورت میں مذکورہ ٹیم ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت سے ریزرو پول میں موجود کسی بھی کھلاڑی کو متبادل کھلاڑی کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کیلئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے لیے کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری کردیے گئے جس کے مطابق خلاف ورزی کرنیوالوں کو 5 پینلٹیز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دستاویزات کے مطابق وارننگ اور تنبیہ، 5 سے 25 فیصد میچ فیس کی کٹوتی پینلٹینز میں شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ملازمین کے ٹیسٹ 2 روز قبل لیے گئے تھے۔ پی سی بی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے والے عملے کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »