پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ون نیشنل کوچنگ کورس اسلامیہ کالج پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا،چار روزہ کورس میںخیبرپختونخواسمیت ملک بھر سے 42مردوخواتین کوچزنے حصہ لیا،اختتامی تقریب گزشتہ روز اسلامیہ کالج پشاور کے کرکٹ گرانڈ میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے شرکامیں سرٹیفیکیٹ اور کوچنگ سے متعلق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb
لندن کی عالمی ثالثی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے متعلق تنازعہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے براڈکاسٹ اور لائیو ...
مزید پڑھیں »زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت کا انکشاف، پی سی بی انڈر 13،16 ٹورنامنٹ معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زائد العمر کھلاڑیوں کے انکشاف پر انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردیے۔ پی سی بی کے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس کراچی اور ملتان میں جاری تھے۔ پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹورنامنٹس کی ساکھ کے لیے مستحق کھلاڑیوں کو ہی کھیلنے کی اجازت ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »خوشی ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان پر آرہی ہے،وسیم خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اکتوبر 2021 میں پاکستان کا دورہ کرے گی، وسیم خان یہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا 16 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، چیف ایگزیکٹو پی سی بیجنوری میں کھلاڑیوں کی مصروفیت کے باعث انگلینڈ نے یہ دورہ اکتوبر ...
مزید پڑھیں »چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے ٹرائلز کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے انتخاب کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 16 نومبر کو ہوں گے۔ ملک بھر سے باصلاحیت اور بہتر ین کھلاڑیوں کے انتخاب کی غرض سے پی سی بی نے مختلف شہروں میں ٹرائلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹرائلز کی نگرانی قومی جونیئر ...
مزید پڑھیں »بلوچستان کے حیات اللہ کو تنبیہ جاری کردی گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے سیکنڈالیون اسکواڈ میں شامل آف اسپنر حیات اللہ کو پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر تنبیہ جاری کردی گئی ہے۔ انہیں ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف تین روزہ نان فرسٹ کلاس میچ میں زیادہ اپیلیں کرنے پر تنبیہ جاری کی ...
مزید پڑھیں »سپر اسپورٹس نے 2023 تک پاکستان کے ہوم میچز اور ایچ بی ایل پی ایس ایل کےنشریاتی حقوق حاصل کرلیے
• معاہدے کے تحت سپر اسپورٹس 83 روزپر مشتمل ہوم انٹرنیشنل کرکٹ اور ایچ بی ایل پی ایس ایل کوافریقی ریجن میں براہ راست نشر کرے گا• اس حکمت عملی کے تحت پی سی بی دیگر مختلف ریجنز کے لیے براڈکاسٹ لائسنس پارٹنر کا اعلان بھی مناسب وقت پر کردے گا• اس شراکت داری سے پاکستان کو اپنے باصلاحیت کھلاڑیوں، ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 187 کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ قبول کرنے کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کُل 187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ہیں۔ اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے۔ اس بارہ ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو چالیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزارروپے ماہوار وظیفہ ...
مزید پڑھیں »لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ لاہور میں سموگ کی ممکنہ شدت کی اطلاعات موصول ہونے پر پی سی بی نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سیریز میں شامل تینوں ٹی ٹونٹی میچز اب راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایچ بی ایل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سےمبینہ بکی کے رابطے کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے۔ کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) آصف محمود، ...
مزید پڑھیں »