بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔ بابر اعظم کے 100 ویں ون ڈے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کے ون ڈے اعزازات کی ایک فہرست شیئر کی گئی ہے، آئیے اس فہرست پر ایک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pksportslink.com
نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیتا اور بابر اعظم کو بولنگ کی دعوت دی۔ کیویز کی پوری ٹیم 50 ویں اوور میں 299 رنز ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔
34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔ مزار قائد سے اقراء یونیورسٹی ہوتے ہوئے سرسید یونیورسٹی میں اختتام۔ چیف سیکریٹری سندھ،کمشنر کراچی، اولمپینز,کھیلوں کے عہدیداران،صحافیوں اور کھلاڑیوں کی بڑی شرکت. کراچی (اسپورٹس رپورٹر- محمد ریحان اکرم) 34 ویں نیشنل گیمزکے سلسلے میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت مزار قائد ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔
پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف پہلا ون ڈے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر 165رنز بنائے۔ محفوظ الرحمن ...
مزید پڑھیں »نینشل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا جمناسٹک ٹیم کا اعلان کردیا
نینشل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا جمناسٹک ٹیم کا اعلان کردیا صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا جمناسٹک ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کاانعقاد ہوا۔ جس میں صوبےبھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامر صابرایڈوکیٹ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم تیز ترین سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔
بابر اعظم نے 113 گیندوں پر ون ڈے کی 18 ویں سنچری اسکور کی ہے بابر اعظم تیز ترین سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں جاری چوتھے ون ڈے میچ میں بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کی 18 ویں سنچری اسکور کی اور ساتھ ہی تیز ترین پانچ ہزار بھی ...
مزید پڑھیں »برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔
برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔ پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا۔ برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ پانچ مئی سے ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔
سعودی عرب کے ایک فٹ بال کلب نے معروف فٹ بالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 کروڑ ڈالر کے اس معاہدے پر سعودی کلب سے لیونل میسی کے والد مذاکرات ...
مزید پڑھیں »چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا
چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا تین روزہ ٹراٸلز میں ڈویژنل اور ڈیپارٹمنٹس کے نامزد کھلاڑی حصہ لینگے، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے چار ملکی چیمپٸین شپ میں شرکت کیلٸے قومی باسکٹ بال ٹیم کے چناو کیلے 5مٸی سے ٹراٸلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر گوتم گمبھیر اور کوہلی کو بھاری جرمانہ ہوگیا
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ آفیشلز کی جانب سے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد ...
مزید پڑھیں »