ٹیگ کی محفوظات : punjabsportsnews

پشاور ; انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل

  انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ خیبر پختونخوا کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقد ہوئے جس میں ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر اور ضلع مہمند کے 20سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے.

    ذرائع کے مطابق ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارشد ندیم نے اپنے فیصلے سے متعلق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔   ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جانا ہے، ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.

        نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔   نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب کا اتھلیٹ ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے دینے کا اعلان۔

    وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل اور سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض کی طرف سے اتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے بطور انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا گیا۔   سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں وہاب ریاض نے ارشد ندیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا۔ انہوں نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں جھگڑوں کے افسوسناک واقعات کی انکوائری کروا رہے ہیں ، سیکرٹری پاکستان اولمپک خالد محمود

نیشنل گیمز میں جھگڑوں کے افسوسناک واقعات کی انکوائری کروا رہے ہیں ، سیکرٹری پاکستان اولمپک خالد محمود صوبوں کے کھلاڑیوں کو کھلانے کی شکایات بھی ملی ہیں ، جس کیلئے مستقبل میں حکمت عملی تیار کررہے ہیں ، صحافیوں سے بات چیت   کوئٹہ..سیکرٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود نے کہا ہے کہ چونتیسویں نیشنل گیمز ماضی ...

مزید پڑھیں »

پنک گیمز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے’ وہاب ریاض

    مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے لاہور میں 7 سے 10 جون تک پنک گیمز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔   لاہور میں ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پنک گیمز کا مقصد خواتین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; ووشو ایونٹ’ خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے زبردست اغاز

  کوئٹہ ، نیشنل گیمز میں خیبر پختو نخوا کے ووشو کھلاڑیوں نے کامیابی سے آغاز کیا   کوئٹہ: 34 ویں نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ کے پہلے روز خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے زبردست اغاز کیا اور لگاتار چار کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں واپڈا ، آزاد کشمیر اور اسلام آباد کے کھلاڑیوں کو شکست دی ۔   بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی.

  ایشیا رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، لاہورچار سے آٹھ جولائی تک اس ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رگبی یونین نے ایونٹ کی میزبانی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا رگبی کی جانب سے یہ اعلان گزشتہ سال پاکستان کی جانب سے منعقدہ ٹورنامنٹ کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

34 ویں نیشنل گیمز ; صدر پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن امجد عزیز ملک کوئٹہ پہنچ گئے۔

  کوئٹہ: سیکرٹری AIPS اور صدر پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن امجد عزیز ملک کوئٹہ پہنچ گئے۔ بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(بسجا) کے کابینہ نے امجد عزیز ملک کا پرتپاک استقبال کیا۔    

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ کی ٹارچ ریلے نے پورے پاکستان میں اپنا سفر مکمل کر کوئٹہ پہنچ گئی

  34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ کی ٹارچ ریلے نے پورے پاکستان میں اپنا سفر مکمل کر کوئٹہ پہنچ گئی اخوت کالج یونیورسٹی قصور میں منعقدہ تقریب میں اخوت فاؤنڈیشن کے بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب نے نیشنل گیمز ٹارچ کو صوبائی سیکرٹری کھیل اور امور نوجوانان حکومت بلوچستان اسحاق جمالی کے حوالے کیا اس موقع پر مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free