ٹیگ کی محفوظات : retirement

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ  میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یہ ان کا  آخری ٹینس سیزن ہوگا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کی کئی وجوہات ہیں ...

مزید پڑھیں »

ثنا میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ خاتون کرکٹر اور سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔قومی سلیکٹرز نے ثنا ء میر کو آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ کی ٹیم سے ڈراپ کیا تھا جس پر کپتان بسمعہ معروف نے بھی تحفظات ظاہر کئے تھے اور ثناء میر نے سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »

ماریہ شرپووا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی ٹینس اسٹار نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ’ووگ‘ اور ’وینیٹی فیئر‘ جریدوں میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں کیا۔ خیال رہے کہ ماریہ شراپوا ماضی میں دنیا کی نمبر ون ٹینس پلیئر بھی رہ چکی ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم پر مصباح کی نظر کب پڑے گی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانےوالے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ”نظر کرم “ کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو2009ءکے بعد ٹیسٹ،2015ءکے بعد ون ڈے جبکہ2010ءکے بعد کوئی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا ہے۔34 سالہ فواد عالم ...

مزید پڑھیں »

گابا ٹیسٹ میںخراب کارکردگی،وسیم اکرم نے ملبہ محمدعامر اور وہاب ریاض پرڈال دیا

لاہور (سپورٹس لنکرپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کا ماننا ہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی وقت سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پاکستان کی گابا ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کی وجہ ہے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free