مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے۔ ڈیوڈ وارنر6 اور ایرن فنچ نے16 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : runs
انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں کپتان جو روٹ کے کورز کی جانب سنگل کیلیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے،انگلینڈ نے یہ سنگ میل 1022 ٹیسٹ کھیل کرمکمل کیا۔آسٹریلیا کی ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ،شاہین کی 5وکٹیں،سری لنکا 271پر آئوٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، سری لنکن ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے اُسے مزید 23 رنز کی ضرورت ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں، یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نے کسی ٹیسٹ کی ایک ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، عابد علی ، بابر اعظم کی سنچریاں ،میچ ڈرا ہو گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز 308 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ،یاسر شاہ کی سنچری کے باوجود شکست کے سائے گہرے
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہونے والی قومی ٹیم کے سر پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے پنک بال میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 302 رنز پر ڈھیر ہو کر فالو آن کا شکار ہوئی۔آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »فواد عالم پر مصباح کی نظر کب پڑے گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانےوالے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ”نظر کرم “ کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو2009ءکے بعد ٹیسٹ،2015ءکے بعد ون ڈے جبکہ2010ءکے بعد کوئی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا ہے۔34 سالہ فواد عالم ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکاتھا ۔ رضوان نے برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں37رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز میں 95رنز کی شاندار اننگز کھیلی،یہ کسی بھی مہمان وکٹ کیپر بلے باز ...
مزید پڑھیں »روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پاکستان اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے عمیر بن یوسف کی نصف سنچری کی بدولت وکٹوں کے نقصان پر 267 رنزبنائے۔ ...
مزید پڑھیں »