پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 28 ویںنیشنل سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چوبیس سے ستائیس ستمبر تک پشاور میں ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں’ فیسٹیول میں تمام صوبوں سمیت اسلام آباد ‘اے جے کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک اور ڈائریکٹر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : september
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں تقریباََ 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم ہوگی
• پرکشش انعامی رقم کی تقسیم کا مقصد کرکٹ سے حاصل ہونے والے پیسہ واپس کرکٹرز کو دینا ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھر سے تعلق رکھنے والے محدود طرز کی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے یراہتمام انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 15 ستمبر سے شروع ہوگا ،اسفندیارخان خٹک
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 15 ستمبرسے شروع ہوگا جس کا مقصد نئے کھلاڑیوں کی تلاش ہے ان میں سات بوائز ارو چار گرلز گیمز سے آغاز کیاجارہا ہے انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کا آغاز پندرہ ستمبر سے صوبہ بھر میں کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »انڈر21 انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے پشاور ریجنل کے ٹرائلز 7 ستمبر کو منعقد ہونگے ، سلیم رضا
پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کے پشاور ریجنل کے اوپن ٹرائلز 7 ستمبر کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے ۔ انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ 9 ستمبر کو پشاور میں منعقد ہوگی جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کے ٹیمیں شرکت کرینگی ۔ ان خیالات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا
• ثمن ذوالفقار ڈویلمپنٹ پینل میں شامل واحد خاتون میچ ریفری، سابق انٹرنیشنل کرکٹر صباحت رشید بھی ویمنز میچ آفیشلز پینل میں شامل لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایک جامع عمل کے تحت سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی 20-2019 کے اعداد و شمار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک اسٹرکچر کو ازسر نو ترتیب دیا۔ 14 ستمبر سے شروع ہونے والے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا آغاز پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی سے ہوا۔ ٹورنامنٹ میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں نے شرکت کی، جس سے کھیل کے معیار میں واضح بہتری دیکھی گئی۔ قائداعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »