ٹیگ کی محفوظات : shadab khan

فائنل سے باہر ہونے پر رضوان نے شاداب خان کو کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو مبارکباد دی۔محمد رضوان نے کہا کہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی سے ٹکرائو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے سپنر بن گئے

شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ آج کوئٹہ کیخلاف میچ میں جیمز  وینس کو آوٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو پیچھے چھوڑا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7،زمان خان نے بازی پلٹ دی،اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمان خان کے شان دار آخری اوور کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔لاہور قلندرز کے اوپنرز نے ایک مرتبہ پھر بہترین آغاز ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ٹاس جیت کر  پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ آج ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت نوجوان اسپنر شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ پشاور زلمی آج دوسرا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت کورونا ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان ٹیم آف دا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے کپتان قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چار رکنی آزاد جیوری نے ٹیم آف دا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا اعلان کردیا ہے۔ جیوری نے ٹیم کی قیادت شاداب خان کے سپرد کی ہے۔ اس چار رکنی آزاد جیوری میں کمنٹیٹرز بازید خان، رمیز راجہ اور عروج ممتاز کے علاوہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹیکنکل کمیٹی کے رکن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے،شاداب خان شرکت نہیں کرینگے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آلراؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ شاداب خان کی انجری میں بہتری آرہی ہے تاہم انہیں ابھی مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان پہلے ون ڈے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سرفراز احمد نے شاداب خان کو چیلنج کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے آل رانڈر شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں تیار رہنے کا چیلنج دیا ہے۔ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے لیے تمام ٹیموں نے اپنے کھلاڑیوں کا چنا وکر لیا ہے۔قومی ٹیم کے نوجوان آل راونڈر شاداب خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free