پاکستان سنوکر پلیئر محمد آصف تیسری بار ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمدآصف کا شاندار استقبال کیا گیا، محمد آصف نے پہلی بار بلغاریہ، دوسری بار ترکی اور اب تیسری بار قطر میں منعقدہ سنوکر فائنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دی۔ ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : snooker
قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو شکست
پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ بدھ کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگولیا کے شہر اولانبتار میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمال چاؤلہ نے پاکستان کے اسجد اقبال کو 2-6 ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی
دو رکنی پاکستان اسنوکرٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی پاکستان ٹیم 30گھنٹے سفر کے بعد براستہ استنبول منگولیا پہنچی اسنوکر ورلڈ کپ کل سے منگولیا میں شروع، اسجد اقبال اور اویس اللہ منیر شریک اسنوکر ورلڈ کپ میں14ممالک کے 30سے زائد کھلاڑی ایکشن میں ہونگے ورلڈ کپ کے بعد ورلڈ 6ریڈچیمپئن شپ21سے25ستمبر تک کھیلی جائے گی اسجد ...
مزید پڑھیں »ویزا نہ ملنے کے باعث 5 رکنی پاکستانی سنوکر ٹیم بھارت نہ جا سکی
ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستانی سنوکر ٹیمیں بھارت نہ جا سکیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق 24سے31اگست تک بنگلور میں ورلڈ انڈر17اور انڈر 21 ورلڈچمپئن شپ شیڈول ہے، پاکستان سے ورلڈ سنوکر چمپئن شپ کےلیے3کھلاڑیوں سمیت5رکنی ٹیم کو بھارت جانا تھا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ اور متعلقہ وزارت نےسنوکر فیڈریشن کو بھارت جانے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 کا بریک کھیلا، امریکا میں کسی بھی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ پہلا ...
مزید پڑھیں »صحت مندمعاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے جاویداشرف
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صحت مندمعاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے افتتاح کے موقع پر وہاں موجود کھلاڑیوں اور دیگر معززین سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے نیشنل بینک کے سینئروائس پریذیڈنٹ جاوید اشرف نے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین، ابن حسن،انورفاروقی،افشاں ...
مزید پڑھیں »