ٹیگ کی محفوظات : social media

یوم نسواں پر شاہد آفریدی نے اہلیہ اور بیٹیوں کیساتھ تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے یومِ خواتین کے موقع پر اہلیہ اور 5 بیٹیوں کے ہمراہ فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر یومِ خواتین کی مناسبت سے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں اہلیہ و بیٹیوں کے ہمراہ اپنی ایک تصویر جاری کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »

فائنل سے باہر ہونے پر رضوان نے شاداب خان کو کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو مبارکباد دی۔محمد رضوان نے کہا کہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی شادی کو 6 سال بیت گئے، اہلیہ نے یادگار تصویر شیئر کر دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر کے نکاح کو 6 سال بیت گئے ہیں۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے ایک پرفضا مقام پر لی گئی تصویر شیئر کی۔تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں محمد عامر کو ٹیگ کرتے ہوئے اہلیہ نے لکھا کہ ’نکاح کا چھٹا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد جن پر دورہ انگلینڈ کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید کے نشتر چلا جا رہے ہیں نے بالآخر خاموشی توڑ ڈالی ہے اور انہوں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب بھی دیا ہے سابق کپتان کیا کہتے ہیں جاننے کیلئے ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کی کیسی تصویر سوشل میڈیا پرشیئرکرڈالی،دیکھنے کیلئےکلک کریں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے بچائوکے پیش نظر خودساختہ تنہائی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ایسے موقع پر شنیرا اور وسیم اکرم وقت گزارنے کے لیے مختلف تجربات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کے ہمراہ ایک ایسی تصویر شئیر کی ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر ہلچل بن گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ میں گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو آرام دیا گیا لیکن پشاور زلمی کے کپتان کے سوشل میڈیا پیغام نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔راولپنڈی میں جب کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے کپتان ٹاس کرنے میدان میں آئے تو تماشائیوں ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار عالمی چیمپئن بننے والی قومی کبڈی ٹیم کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کی جانب سے 16 فروری کو کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے فائنل میں روایتی حریف بھارتی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 پوائنٹس سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئن بننے کا جشن جہاں ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، وہیں اس جیت کو سوشل میڈیا پر بھی منایا جارہا ہے۔ دیگر ...

مزید پڑھیں »

جیک کیلس آدھی داڑھی آدھی مونچھ کیوں چھوڑی؟

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے سابق اسٹار آل راؤنڈر جیکس کیلس نے آدھی داڑھی اور آدھی مونچھ چھوڑ کر سب کو حیران کر دیا۔سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر کی جانب سے جیسے ہی آدھی داڑھی اور آدھی مونچھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تو مداحوں نے جہاں حیرانی کا اظہار کیا وہیں ان کے ذہنوں میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free