جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد جنوبی افریقا کے کرکٹرعمران طاہر کا کہنا ہے کہ کیرئیر بنانےمیں لاہور کے پی اینڈ ٹی کلب کا بہت بڑا کردار ہے ، آئی سی سی امپائر علیم ڈار میرے محسنوں میں شامل ہیں.انہوں نے لاہور میں پی اینڈ ٹی کلب کے صدر اظہر زیدی کو شرٹ کا تحفہ دیا اور کہاکہ کلب سے سیکھنے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : south africa
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان نہیں ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا۔ خیال رہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 18 مارچ کو ختم ہو رہا ہے جب کہ پی ایس ایل سیزن کا پانچواں سیزن 22 مارچ کو ختم ہورہا ہے، اسی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ ...
مزید پڑھیں »نوجوان کھلاڑیوں کے لیےصلاحیتوں کا لوہا منوانے کا وقت آگیا، اعجاز احمد
پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں شرکت کی غرض سے جنوبی افریقہ میں موجود قومی انڈر 19 اسکواڈنے جمعرات کو پوچیف اسٹروم کے نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اسپورٹس ویلج میں تین گھنٹے تک جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی۔17جنوری سے شروع ہونے والےایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ اتوار کو اسکاٹ لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر۔19 ٹیم کا ورلڈکپ جیتنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر۔ 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر۔ 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اپنے سفر کا آغاز کر دیا، جنوبی افریقا روانگی سے قبل ٹیم کوچز، کپتان اور کھلاڑیوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا۔پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانگی کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اکٹھی ہوئی۔ نوجوان کرکٹرز کے چہروں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے فاسٹ باولر فلینڈر نے سمرسیٹ سے کولپاک معاہدہ کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ کاونٹی سمر سیٹ نے تصدیق کردی ہے کہ جنوبی افریقہ کے مشہور فاسٹ باولر ورنن فلینڈر نے کاونٹی سے کولپاک معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سمرسیٹ نے ورنن فلینڈر سے کولپاک معاہدے پر اتفاق کی تصدیق کی ہے تاہم کلب کو نئے سال کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 17 جنوری تا9 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جو 9فروری تک جاری رہے گا۔24 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔آئندہ سال17 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ کا فائنل بینونی کے جے پی مارک اوول میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »جیمز اینڈرسن 150 ٹیسٹ کھیلنے والے دنیائے کے نویں کھلاڑی بن گئے، ایلیٹ گروپ میں بھی شامل
سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن اپنے ٹیسٹ کیریئر کا 150 واں میچ کھیلنے والے دنیا کے نویں کھلاڑی بن گئے اور یوں وہ ایلیٹ گروپ کا حصہ بھی بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ اعزاز جمعرات کو سنچورین کے مقام پر جنوبی افریقہ کے خلاف چار میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں آنے کیلئے راضی ہوگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے راضی ہو گئی اور جلد افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی امکان ہے۔پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہو چکی ہے اور کرکٹ کی رونقیں بڑھانے کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز سے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ آئندہ سال پاکستان میں3ٹی 20میچز کھیلنے پر راضی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹوپی سی بی وسیم خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی شائقین کو ایک اورخوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ بھی آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔وسیم خان نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے جنوبی افریقہ کو آئندہ سال ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی تعریف سنی ہے،اس بار کھیل کر خود تجربہ کروںگا، ہاشم آملہ
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار کھیل کر خود تجربہ کروں گا۔ہاشم آملہ کے لیے 2019 کا ورلڈ کپ اچھا نہیں رہا تھا اور ورلڈکپ کے بعد اگست میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ...
مزید پڑھیں »