ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے سلمان علی آغا کی شاندار سنچری کی بدولت ناردرن کو67 رنز سے شکست دے دی۔ 285 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی پوری ٹیم 43.2 اوورز میں 217 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ مبصر خان 65 اور روحیل نذیر 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عامر یامین، خوشدل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : southern punjab
نیشنل انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ : سدرن پنجاب اور سندھ کے مابین میچ ڈرا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مریدکے کنٹری کلب میں سندھ اور سدرن پنجاب کی انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تین روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز ہی نہ ہوسکا۔میچ میں دفاعی چیمپئن سندھ کے کپتان صائم ایوب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا تو سدرن پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ میں کے پی، سدرن پنجاب اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مریدکے کنٹری کلب میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ اسماعیل خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بلوچستان کی پوری ٹیم 154 رنز کے تعاقب میں 68 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اسماعیل خان نے 9 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ بلوچستان کا صرف ایک بلے ...
مزید پڑھیں »شان مسعود کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو فائنل میں پہنچا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 78رنز کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں پہنچا دیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے دفاعی چیمپئن ناردرن کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کپتان شان مسعود نے 58 گیندوں پر ناقابل شکست 78 ...
مزید پڑھیں »صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی 121 رنز کی شراکت نے سدرن پنجاب کو فتح دلادی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے اٹھائیسویں میچ میں سدرن پنجاب نے صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی 121 رنز کی شراکت کی بدولت سندھ کو 70رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کی ٹیم 192 رنز کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 121 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوبیسویں لیگ میچ میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرادیا۔ 206 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز ہی بناسکی۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کا آغاز اچھا نہ تھا،کپتان بابراعظم کھاتہ کھولے بغیر پویلین ...
مزید پڑھیں »