ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم کوریا رووانہ ہوگی۔

    ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کردیا پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو کوریا جانے کے لئے این او سی بھی جاری ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ پریمیئر لیگ ; کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جون

  کوئٹہ پریمیئر لیگ کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ، بلوچستان ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد خیر، چیف آرگنائزر جاوید اختر، بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم مینجر منصور خان اور جاوید اقبال کی پریس کانفرس   یہ لیگ 15 جولاٸی سے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم اور عسکری کرکٹ گراؤنڈ (فاطمہ جناح کرکٹ گراؤنڈ) میں بیک وقت کھیلی جاۓ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر امجد اقبال نےکر دیا.

  کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کیا، افتتاح کے موقع پر گراؤنڈ کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔   کائس اسکول اور پائلٹ اسکول کے بچوں نے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگا دیئے، بچیوں نے بینڈ باجوں کی دھن پر قومی ترانے اور ملی نغمے پیش کئے جبکہ پائلٹ اسکول ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔     ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915پوائنٹس کیساتھ پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی دوسری اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری ...

مزید پڑھیں »

آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

    آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے اور وہاں گزارے گئے وقت نے انہیں سوچنے پر مجبور کیا۔   27 سالہ زیلا اپنی فٹنس اور مراقبہ کی ویڈیوز کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے منتقل ہونے کا امکان’

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے 2024 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کے بجائے کسی اور کو دیے جانے کا امکان ہے۔   عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی آئندہ سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ اینڈیز سے منتقل کرنے کا سوچ رہا ہے۔ وینیو ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے واحد ٹیسٹ میں آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی.

انگلینڈ نے واحد ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرش ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 10 رنز کی معمولی برتری کے ساتھ 362 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مارک ایڈیئر 88، اینڈی میک برائن 86 اور ہیری ٹیکٹر 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔   ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے جوش ٹنگ نے شاندار ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئن شپ ; ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا اوپن ٹرائلز کااعلان

    ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی)نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں ہونیوالی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12سے 16جولائی تک منعقد ہوگی جس میں پاکستان سے پانچ ایتھلیٹس حصہ لیں گے ،اے ایف پی کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق ٹرائلز پنجاب سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی

    24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی اس چمپیئن شپ میں دس کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے نیشنل چمپیئن شپ کیلئے جگہ بنالی پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس ( شطرنج ) چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپیئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اشتراک سے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری کی تقریب کاانعقاد کیا گیا

    کراچی۔ دنیا بھرمیں منائے جانے والے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پی او اے انوائرمنٹ کمیشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اشتراک سے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شجر کاری کی تقریب کاانعقاد کیا گیا   جس میں فلم وٹی وی کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی ایس او اے کی چیئرپرسن رونق لاکھانی، انوائرمنٹ کمیشن کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free