منگولیا میں جاری سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارگیو اسجد کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال جو پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ اس ناک آؤٹ میچ میں بھی حریف قبرص کے مائیکل جارگیو کا سخت مقابلہ کیا۔ اسجد نے دو صفر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی
جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی افغانستان نے جنوبی افریقہ سے پہلی باہمی ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، تجربہ کارآل رائونڈر راشد خان کی واپسی ہو گئی،17رکنی سکواڈ میں حشمت اللہ شاہدی (کپتان )رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، عبدالملک، ریاض حسن، درویش رسولی، عظمت اللہ عمرزئی، ...
مزید پڑھیں »کشمیر سپریم لیگ، اوپننگ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
کشمیر سپریم لیگ، اوپننگ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا اسلام آباد ((اصغر علی مبارک).) کشمیر سپریم لیگ کے چیئر مین مسعود خان نے کہا ھے کہ 13 ستمبر کو اسلام آباد میں کے ایس ایل کی لانچنگ تقریب کا انقاد کیا جاۓ گا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی مہمان خصوصی ہوں گے جس کے بعد کھلا ڑ یو ...
مزید پڑھیں »میراتھن پشاور ریس ، رات کو مقابلوں کا انعقاد ممکن ، ٹرانس پشاور کسی حد تک لاتعلق بنی رہا
میراتھن پشاور ریس ،رات کو مقابلوں کا انعقاد ممکن ، ٹرانس پشاور کسی حد تک لاتعلق بنی رہا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ اہتمام منعقد کی جانے والی تاریخ کی پہلی میراتھن ریس، جو ٹرانس پشاور کے بی آر ٹی منصوبے پر منعقد ہوئی، نے رات کے وقت کھیلوں کے انعقاد کو حقیقت بنا دیا۔ یہ اس ...
مزید پڑھیں »پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا
پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا پیرس – شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔ پیرس 2024 پیرا لمپک گیمز کے شوٹنگ مقابلوں کے تحت ، خواتین کے 10 میٹر P2 کے فائنل مقابلے کا انعقاد ہوا۔ فائنل میں ایرانی کھلاڑی سارہ جوانمردی ...
مزید پڑھیں »پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ
پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ ……..(اصغر علی مبارک)……… پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پچھلے میچ میں ہوا ، ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے "ارشد ندیم” کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ارشد ندیم اور ان کے اہل خانہ کے لیے عمرے کا خصوصی پیکیج۔ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور منیف ٹی وی کی جانب سے تقریب کا انعقاد۔ ارشد ندیم نے پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے غیر مقیم سعدی کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے عمرے کا خصوصی ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد، ایبٹ آباد اور اسکردو میں نئے اسٹیڈیمز بنیں گے ؛ محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی، پاکستان کا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں، مگر اب کام ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم میں ٹیم دن رات کام کر رہی ہے، ترقیاتی کام جلد مکمل کیا جائے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے ٹریننگ سیشن پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن پاکستان شاہینز کے بائولرز اور بیٹرز کا بھر پور نیٹ سیشن پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں اپنی سکلز پر کام کیا علی زریاب اور نیاز خان نے بھی پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کر لیا- ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ
پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ ۔ شاہین آفریدی کے ساتھ بولنگ کرکے اچھا لگا ۔ میلبرن ٹیسٹ کی بولنگ یاد رہے گی۔ اسلام آباد 11 اگست ; نوازگوھر فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ ملک کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو بار بار پرفارمنس دینی ...
مزید پڑھیں »