پاکستان کے تنویر احمد بلائنڈ ارچری کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا یورپین کپ پیرا ارچری 2024 چیک ری پبلک مین منعقدہ تیراندازی چیمپئن شپ میں پاکستانی نے تاریخ رقم کردی انفرادی حیثیت اور سی بی ایم کے اشتراک سے جانے والے تیر انداز نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا تیر اندازی چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے والی 8 ٹیمیں کونسی ہیں؟
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ’ سپر 8 ‘ شروع ہونے جا رہا ہے ، جس میں پہنچنے والی ٹیموں میں انڈیا، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔ سپر8 مرحلے میں امریکا، بھارت، گروپ اے میں جبکہ آسٹریلیا، انگلینڈ، افغانستان، ویسٹ انڈیز گروپ سی جبکہ جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن اختتام پذیر ہوگئی
خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن اختتام پذیر ہوگئی انڈر9 میں عاطف علی نازانڈر11 میں انس رافے‘ انڈر13 میں دانش سکندر، انڈر17 کے گرلز فائنل میں رانیا قاضی نے کامیابی حاصل کی سیکرٹری بلدیات و کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر داؤد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے قمرزمان ...
مزید پڑھیں »نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانےکا فیصلہ؟
نیویارک میں پاک بھارت میچ سمیت 8 میچز کی میزبانی کرنے والے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رواں سال کے آغاز جنوری میں اس سٹیڈیم کی تعمیر شروع ہوئی۔ اپریل میں 34 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے گراؤنڈ میں آسٹریلیا سے ڈراپ ان پچ منگوائی گئی اور مئی تک اس سٹیڈیم کا کام ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کی سپر 8 میں رسائی مشکل؟
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا، 2 میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سپر 8 میں رسائی دوسری ٹیموں پر منحصر ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا۔ دو میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 14 واں میچ جو پروویڈینس میں کھیلا گیا اس میں بھی اپ سیٹ ہو گیا، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے افغانستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا۔ افغانستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »امریکا سے شکست ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اور مگر کا کھیل شروع
امریکا سے شکست، پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اورمگر کا کھیل شروع …اصغرعلی مبارک …. کرکٹ کا ورلڈ کپ ہواور پاکستان کےخلاف اپ سیٹ نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ اگر مگر نہ ہو، ایسا بھی ممکن نہیں ۔ اگر اورمگر کھیل کا شروع ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ اپنے نام کرلیا
پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکی ریاست اوکلوہاما میں ہونے والے نیزہ بازی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز نے انفرادی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری پوزیشن عرفان وٹو اور تیسری پوزیشن امریکی رائڈر عمر رضا نے حاصل کی۔انٹرنیشنل ایونٹ کے نیزہ بازی مقابلوں میں کینیڈا، ناروے، ...
مزید پڑھیں »ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ...
مزید پڑھیں »ماڈرن کرکٹ سے دوری ہی شکست کی وجہ بنی ہے ؛ کپتان بابراعظم
کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے، سیریز جیت کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں بلند حوصلوں کے ساتھ جانے کی ضرورت تھی۔ لندن میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے اس میں بہتر نتائج دیں گے۔ ان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »