سائیکلنگ کے عالمی سربراہ ڈیوڈ لیپارٹینٹ کو فرانس کی اولمپک کمیٹی کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ بریگزٹ ہینریکس کی جگہ لیں گے جنہوں نے گزشتہ ماہ غیر متوقع طور پر استعفیٰ دے دیا تھا۔ Lappartient 2017 سے انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں اور گزشتہ سال انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
محمد ہارون رئیسانی صوبہ بلوچستان میں قومی کھیل ہاکی کی ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ، سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ، اولمپیئن شکیل عباسی گولڈ میڈلسٹ ایشیئن گیمز نے نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی تقرری بلوچستان ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے خوش آئیند ...
مزید پڑھیں »شاداب اور حارث رؤف کا سین فرینسسکو یونی کارن کیساتھ معاہدہ
میجر لیگ کرکٹ کیلئے سین فرینسسکو یونی کارن نے2 مزید پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ قومی کھلاڑی فاسٹ باؤلر حارث روف اور آل راؤنڈر شاداب خان میجر کرکٹ لیگ میں سین فرینسسکو کی نمائندگی کریں گے۔ میجر کرکٹ لیگ میں کئی دیگر پاکستانی کھلاڑی سمیع اسلم، حماد اعظم، سیف بدر، مختار احمد اور سعد علی بھی جلوہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ; بابر اعظم کی حکمرانی برقرار
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حکمرانی خطرے سے باہر ، کپتان 886 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست دوسرے نمبر پر موجود راسی وان ڈر ڈوسین کے پوائنٹس777 ہیں۔ فخر زمان کی تیسری اور امام الحق کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، شبھمان گل پانچویں، ڈیوڈ وارنر چھٹے نمبر پر ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; چار رکنی پاکستانی بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا ۔
چین کے شہر ہینگزو میں ہونے والی ایشین گیمز کے لیے چار رکنی پاکستان بیڈمنٹن ٹیم انتخاب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب دو روزہ ٹرائیلز کے بعد کیا گیا ، جس میں چار مرد اور چار خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ایشین گیمز منتخب ہونے والوں میں پاکستان نمبر ون مراد علی اور نیشنل ...
مزید پڑھیں »فیفا رینکنگ ; پاکستانی فٹبال ٹیم 195 ویں سے 201 ویں پوزیشن پر آگئی ہے
پاکستانی فٹبال ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔ مسلسل شکستوں کے باعث قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں6 درجے تنزلی ہوئی ہے ، قومی ٹیم 195 ویں سے 201 ویں پوزیشن پر آگئی ہے، فیفا رینکنگ میں صرف دس ٹیمیوں پاکستان سے ...
مزید پڑھیں »ایبٹ اباد کے خصوصی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ورلڈ اسپیشل اولمپکس میں شہر ایبٹ آباد کا ایک فخر ، خصوصی کھلاڑیوں کی شاندار و جاندار کامیابیاں ۔ 17جون سے 26 جون تک ہونے والے اسپیشل اولمپکس پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن سے 10گولڈ اور 80دوسرے میڈلز حاصل کیے ہیں ۔ کنگسٹن سکول پاکستان کا واحد سکول ہے جس کے سب سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک قارئین کو دلی عیدالاضحی مبارک
سپورٹس لنک قارئین کو دلی عید مبارک اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سپورٹس لنک اور اس کی ٹیم کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »عالمی شطرنج لیگ ; دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے
شکست کے باوجود گنگا گرینڈ ماسٹرز عالمی شطرنج لیگ میں سرفہرست دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا عالمی شطرنج لیگ نے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین مقابلے میں چنگاری گلف ٹائٹنز نے 9:7 کے اسکور کے ساتھ ایونٹ کے سرفہرست گنگا گرینڈ ماسٹرز کو شکست دی۔ ایک اور سخت مقابلے میں اپ گریڈ ممبا ماسٹرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرشعیب ملک’ گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن ...
مزید پڑھیں »