لاہور میں سموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں ٹورنامنٹ سموگ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 9 نومبر سے 12 نومبر تک کھیلا جانا تھا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں سموگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news.com
برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔
برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔ نیویارک سٹی میں سو میٹر کا فاصلہ نو اعشاریہ تیراسی سیکنڈ میں طے کر کے برطانیہ کا تیز ترین اتھلیٹ ہونے کا تیس سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ۔ انیس سو تیرانوے میں لنفورڈ کرسٹی نے نو اعشاریہ ستاسی سیکنڈ میں سو میٹر ...
مزید پڑھیں »ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا .
قازقستان میں ہونیوالے شطرنج 2023 کے عالمی مقابلے میں چینی شہری ڈنگ لیرن نے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو شکست دے دی۔ روسی نژاد ایان نیپو منیاچی کیخلاف کانٹے دار میچ کے بعد ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا، 30 سالہ ڈینگ نے تیز رفتار شطرنج کا پلے آف 1.5 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل 26 اپریل کو پشاور میں ہونگے.
نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل چھبیس اپریل کو پشاور میں ہونگے کھلاڑی گیارہ بجے رجسٹریشن کے بعد ٹرائلز دینگے، پانچ رکنی کمیٹی ٹرائلز کی نگرانی کریگی پشاور… نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخواہ کی ٹیم کی سلیکن کل بروز بدھ چھبیس اپریل کو پشاو ر میں ہوگی، اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کے کھلاڑی حصہ لے سکیں گے ...
مزید پڑھیں »مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر میگزین کے ایڈیٹر این ہوف مین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے
جرمن میگزین کے ایڈیٹر کو مصنوعی ذہانت کا استعمال مہنگا پڑ گیا، سات مرتبہ فارمولا ون کے چیمپئن رہنے والے مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر ایڈیٹر نوکری سے فارغ ۔ جرمن میگزین کی جانب سے جاری ایک معذرتی بیان میں بتایا گیا تھا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے ذریعے بنایا گیا مائیکل شوماکر کا ...
مزید پڑھیں »