مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ ‘ پاکستان ویٹرنز وائٹ اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کی سیمی فائنل میں رسائی کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جاری تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی،، کراچی فٹنس کلب نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ نفیس احمد صدر ، تانیہ ملک سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوئے صدر نفیس احمد، سیکریٹری جنرل تانیہ ملک اور خزانچی محمد عامر آئندہ 4 سال 2024 سے 2027 تک منتخب هوگے۔ ابزرور سندھ اسپورٹس بورڈ شکیل احمد، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے ابزرور اصغر بلوچ، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ابزرور بذریعہ زوم امجد امین بٹ نے شرکت کی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز ; پاکستان نے ازبکستان کو شکست دےدی۔
ایشیاء اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر 14کوللیفائرز پاکستان نے ازبکستان کو دوایک سے شکست دے دی ایونٹ میں ازبکستان کیخلاف میچ میں ڈبلزمیں پاکستان کے طلحہ ابوبکر، جواد عمر فاتح رہے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز پاکستان نے اوزبکستان کو دو ایک سے شکست دےدی۔پاکستان نے کوار ٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ڈبلز میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ایونٹ اختتام پذیر
آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ایونٹ اختتام پذیر کراچی ; آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال اور فٹسال ایونٹس 26 تا 30 مارچ 2024 تک منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوں گے۔ اور ایونٹ کو پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان روک بال فیڈریشن منعقد کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا
مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا پی ٹی سی ایل (ٹی اینڈ ٹی) اور سی ہاکس کلب کی کامیابی ، بلدیہ اور حیدرآباد کا میچ برابر کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جاری تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید ...
مزید پڑھیں »سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4 تا 11 مئی ملائشیا میں کھیلا جائیگا اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا علان کردیا گیا، پاکستان کا پہلا ٹاکرا ملائیشیا سے ہو گا۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی، نیوزی لینڈ کوریا، ملائشیا، جاپان، پاکستان اور کینیڈا شامل ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا ٹورنامنٹ 3×3فارمیٹ کے فروغ کیلٸے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اوج ظہور اسلام آباد ; فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان رمضان کپ 3×3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج (جمعرات) سے اسلام آباد میں ہوگا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ اردن نے پاکستان کو 7-0 سے شکست دے دی پہلا گول موسی التماری نے 15 ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس سوئی سدرن کے فرمان محمد نے جیت لی
سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی ایم ڈی سوئی سدرن گیس عمران منیار، سیکرٹری اسپورٹس آصف انصاری اور ایڈمن اسپورٹس عارف وحید کی سایئکلسٹوں کو مبارکباد کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »