انعامات کی تقسیم میں تاخیر سے خیبرپختونخوا خواتین کی فٹ سال ٹیم مشکلات کا شکار مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا کی خواتین کی فٹ سال ٹیم ابھی تک گزشتہ سال منعقدہ قومی مقابلوں میں اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے انعامی رقم کی منتظر ہے۔ مقابلے مکمل ہونے کے باوجود خواتین کھلاڑیوں کو ان کی کامیابیوں کے لیے اعلان کردہ تین لاکھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 96 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کر لیا.
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا، آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6 اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے، کسی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کے سسر تاج محمد نوناری کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی ...
مزید پڑھیں »ذیشان بھٹی نے 16ویں ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا
ذیشان بھٹی نے 16ویں ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا اسلام آباد (نواز گوھر) ذیشان بھٹی نے 16ویں ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل کے اختتام پر محمد ریاض خان ترکالنی نے کرنل حماد خان اور پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »سعید احمد صدیقی اور احمد دین میموریل آرم و ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت ۔
سعید احمد صدیقی اوراحمد دین میموریل آرم و ماس ریسلنگ چیمپیئنشپ آرم ریسلنگ اور ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک کالونی میں جاری چھٹا سعید احمد صدیقی اور احمد دین میموریل اسپورٹس آرم ریسلنگ اور ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر سندھ ماس ...
مزید پڑھیں »انٹرڈویژن بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛گرلز کا ٹائٹل راولپنڈی ڈویژن ، جبکہ بوائز میں لاہور ڈویژن نے میدان مار لیا
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام انڈر 16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م کے تحت انٹرڈویژن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ گرلز کا ٹائیٹل راولپنڈی ڈویژن اور بوائزکا لاہور ڈویژن نے جیت لیا ہے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے، جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شوٹرکشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس2024 کیلئے کوالیفائی.
پاکستانی شو ٹرکشمالہ طلعت نے رواں برس ہونے والے پیرس اولمپکس میں شوٹنگ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جکارتہ میں ہونے والی ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 10 میٹر ائیر پستول میں کشمالہ طلعت نے پہلے راؤنڈ میں 575 پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے سیکریٹری رضی احمد خان نے تصدیق ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔ ورلڈ کپ کا آغاز 19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں ہو گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایونٹ کا پہلا میچ 20 جنوری کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ Aمیں بھارت، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور امریکہ شامل ہیں۔ گروپ B میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ...
مزید پڑھیں »کراچی اوپن سکواش ٹورنامنٹ جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں کھلا گیا.
تیسری کراچی اوپن مین اور ویمن سکواش ٹورنامنٹ اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں سیمی فائنل اور فائنل کھلا گیا ، پہلےسیمی فائنل میں باسط خان نے جہانگیر جونیئر کو ،3,0 11/8 11/8 11/7 سے شکست دی دوسرے سیمی فائنل میں نوید رحمان نے عدنان زمان کو 3,0 11/7 11/6 11/6سے جیت کر فائنل کے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے.
خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمداورمدثر خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پِختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمد،مدثر خان فنانس اور شوکت حسین سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز پشاورکے ایک مقامی ہوٹل میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس کی ...
مزید پڑھیں »