بنوں سپورٹس کمپلیکس ، تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم مسرت اللہ جان پشاور…بنوں سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کے خراب ہونے اور صحیح طریقے سے مینٹیننس نہ کرنے سمیت سہولیات سے حاصل ہونیوالی آمدنی کے ریکارڈ کے بارے میں شکایات پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس خیبر پختونخواہ کی جانب سے بنائے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ ؛ پاکستانی کیوسٹس کا کامیاب آغاز
ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ایشین 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں اسجد اقبال نے عالمی چیمپئن علی العبیدی کو شکست دی، اسجد نے قطر کے کھلاڑی کیخلاف بیسٹ آف 7 فریم کا میچ چار۔ایک سے جیتا۔ اویس منیر نے پہلے میچ میں کویت کے مقداد تقی ...
مزید پڑھیں »رانیہ قاضی اور نمرہ رحمن ایشیئن جونیئر وویمن سکواش چمپئن شپ کے لئے منتخب
چیمپئن رانیہ قاضی اور u15 کے پی کے چیمپئن نمرہ رحمن اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایشیئن جونیئر وویمن سکواش چمپئن شپ کے لئے منتخب ہو گئیں ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ہزارہ ریجن سکواش ایسوسی ایشن کے لئے بڑا اعزاز ایبٹ آباد ہزارہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والی u17 چیمپئن رانیہ قاضی اور u15 کے پی کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔
ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے مابین کھیلا گیا ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کے پنجاب کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ۔پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں بلوچستان کی ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی ہدایت پر سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ڈی جی خیبرپختونخوا کلچر ...
مزید پڑھیں »ہم شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، اور ہر کوئی اس کا ذمہ دار ہے،ہیڈ کوچ گیری کرسٹن
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کی شکست کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، البتہ یہ ایک مشکل پچ تھی اور اس پر 120 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنا آسان نہیں تھا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون ” دو میچوں کے فیصلے ہوگئے
پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون کے افتتاحی روز دو میچوں کے فیصلے ہوگئے،” کراچی یونیورسٹی کی یسرا عامر کی ناقابل شکست سنچری ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون کے افتتاحی روز دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔کراچی یونیورسٹی کی اوپنر بیٹر یسرا عامر نے شاندار سنچری 107رنز ناٹ آؤٹ بنائی۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ؛ 14ٹیمیں ، 22 میچز
پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے شروع ہوگا۔ 14ٹیمیں ، 22 میچز اور 210 کھلاڑی ایکشن میں ، میچز کراچی لاہور راولپنڈی اور ملتان میں ہونگے۔ لاہور 28 مئی 2024 : پہلا پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے لاہور، راولپنڈی، کراچی اور ملتان میں شروع ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی فائنلسٹ ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ۔ چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ لیڈز 21 مئی 2024: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی دونوں فائنلسٹ ٹیمیں پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔ لیڈز ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے ملاقات۔ کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں ...
مزید پڑھیں »