”اسپورٹس کمیونٹی نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پروجیکٹس میں مبینہ اقربا پروری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا” مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مختلف منصوبوں میں غیر معیاری تعمیرات پر کھیلوں کے حلقوں نے گورنر غلام علی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شروع کیے گئے منصوبوں کی تحقیقات شروع ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
محترم ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ!
محترم ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ! السلام علیکم! امید ہے کہ کم و بیش چار ماہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں گزارنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ کھیلوں کے اس ڈیپارٹمنٹ میں کچھ ملازمین کے کیرئیر کیساتھ کھیل ہی کھیل میں بہت کچھ ہوگیا اور بہت سارے کھیل ہی کھیل میں بڑے بڑے اہم عہدوں پر پہنچ گئے. ...
مزید پڑھیں »جونیئرعالمی اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی.
پشاور ; اسکواش کے نئے جونیئرعالمی چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی ہے وہ تصور نہیں کر سکتے کہ کسی اور ملک کی نمائندگی کریں، پاکستان نے انہیں عزت و افتخار سے نوازا ہے اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا
کوئٹہ:(اسپورٹس رپورٹر نثارآحمد) آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پہلے کوارٹر فاٸنل میں کوٸٹہ ریجن نے کوٸٹہ واٸٹ 7 وکٹوں سے شکست دی کوٸٹہ ریجن نے 86 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا ...
مزید پڑھیں »باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے.
باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے ان کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہو گی۔ آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے، فائٹ 16 ستمبر کو میلبرن پویلین میں ہو گی۔
مزید پڑھیں »امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 19 سالہ میزبان ٹینس کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں یونانی حریف کھلاڑی ماریہ ساکاری کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا چوتھا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔ خواتین کے سنگلز ایونٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس سٹار کوکو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال.
ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال پشاور(آمجد علی خان) پاکستان کو37سال کے طویل عرصہ بعدورلڈ جونیئرسکواش چیمپین شپ کاٹائٹل واپس دلوانے والے پشاورکے حمزہ خان اپنے آبائی گھر پہنچ گئے نواں کلے پشاورپہنچنے پرورلڈجونیئر چیمپئین حمزہ خان کافقید المثال استقبال کیاگیا ان پرپھولوں کی پتیاں نچاورکی گئی ہارپہنائے گئے اہلیاں ...
مزید پڑھیں »پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔
پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔ پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جشن آزادی کے نمائشی مقابلوں کے انعقاد کے لیے فیڈریشن کے ساتھ منسلک اداروں، صوبائی اور ریجنل ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب.
ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ایشین والی بال چیمپئن شپ 19 سے 26 اگست تک ایران میں ہوگی جس میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی، پاکستان پہلے راؤنڈ میں 20 اگست کو بنگلا دیش اور 21 اگست کو جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان سے ملاقات کی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ خان سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ "آپ جیسی صلاحیتیں ہم سب کو فخر کرتی ہیں اور آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم ...
مزید پڑھیں »