امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سرپر سجا لیا ہے۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے اسٹیڈ ڈی اسٹیڈیم میں ’پیرس اولمپکس 2024 ‘ کی مشعل بجھا کر ایتھلیٹس مقابلوں کے اختتام کا اعلان کردیا گیا ہے اورآئندہ اولمپکس 2028 کے مقابلوں کی میزبانی کے لیے مشعل امریکی ریاست لاس اینجلس کے حوالے کردی گئی ہے۔ پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب ؛ فائقہ ریاض پاکستان کی نمائندگی کریں گی
پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی فائقہ ریاض کریں گی۔ 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپکس کا آج آخری روز ہے جس میں واٹر میراتھون، سائیکلنگ، مینز ہینڈبال سمیت مختلف مقابلے کھیلے جائیں گے۔ جس کے بعد اختتامی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے منعقد کی جائے گی۔ اختتامی تقریب میں شرکت ...
مزید پڑھیں »والدین اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں اور اللہ تعالیٰ نے عزت دی ؛ ارشد ندیم
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں،سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں،ارشد ندیم قومی ہیرو ارشد ندیم نے وطن واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور سپورٹ کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں۔ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ والدین اور قوم ...
مزید پڑھیں »گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم کے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر واٹرکینن سیلیوٹ پیش کیا گیا۔ ورلڈ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ ...
مزید پڑھیں »قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کو حکومت پاکستان کی جانب سے دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہلال امتیاز دینے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کے روز ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کھیلوں کے شعبے میں ...
مزید پڑھیں »کراچی پریس کلب کا ارشد ندیم کو تاحیات رکنیت دینے کا اعلان
کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم کو کو کلب کی تاحیات رکنیت دینے کا اعلان کردیا۔ ہفتے کے روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کے پی سی کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب ...
مزید پڑھیں »قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو انعامی رقم پر کتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تقریباً 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کے استقبال کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، لیکن دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان کے انعامات پر اپنا ہاتھ صاف کرنے کیلئے کمر کس لی ہے۔ یعنی ارشد ندیم کو بغیر کسی ...
مزید پڑھیں »ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی شاندار کامیابی کے بعد انعامات کی بارش
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہے اور ان کے لیے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ، اور گورنر کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان اولمپکس میں ایتھلیٹ ارشد ندیم کی شاندار ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم کی تاریخی فتح، وزیراعلیٰ پنجاب کا 10 کروڑ روپے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ دیا، قوم کی طرف سے ارشد ندیم کو انعام دے کر اُن کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
پیرس اولمپکس میں ایوارڈز کی دوڑ میں امریکا نے میڈلز کی سنچری مکمل کر لی ہے جب کہ 30 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ پیرس اولمپکس 2024 کے 14 ویں روز میڈل ٹیبل پر امریکا 30 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا نے 38 چاندی اور 35 کانسی کے تمغے بھی حاصل کیے ہوئے ...
مزید پڑھیں »