ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

سڈنی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی اور امام الحق ڈراپ ; صائم کا ڈیبیو

  پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر بلے باز امام الحق اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی جگہ صائم ایوب اور ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”

ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام اور سندھ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی.

  خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی مسرت اللہ جان دو سال قبل جاری کی جانیوالی ہدایت اور پشاور میں خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں سیکڑوں خواتین کام کرنے اور کھیل کھیلنے کے باوجود، صوبائی ادارے نے خواتین اور کھلاڑیوں کے خلاف ہراساں کیے جانے سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ابھی تک ایک کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔

  اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی   ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کے احیاء میں سب سے آگے رہا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نصر اکرام، اقرا یونیورسٹی، وائس چانسلر   ایچ ای سی کا وژن ہے۔بین الاقوامی سطح پر کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت۔

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میںاحتساب وقت کی اہم ترین ضرورت مسرت اللہ جان   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور یہ احتساب صرف پی ٹی آئی دور حکومت کا نہیں بلکہ گذشتہ بیس سالوں سے ہونا چاہئیے اور احتساب کے اس عمل میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے وابستہ تمام افراد کو شامل کیا ...

مزید پڑھیں »

"پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کا نشانہ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، فٹبال کھلاڑی پانچویں واقعے کا ذمہ دار”

  "پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کا نشانہ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، فٹبال کھلاڑی پانچویں واقعے کا ذمہ دار” مسرت اللہ جان   پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے ہدف کو نقصان کا پانچواں واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فٹ بال کھلاڑی نے فٹ بال کی ہٹ لگا کر اسے توڑ دیا ۔یہ واقعہ صبح ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرڈالے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو بھی بحال کردیا۔ پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو سیکرٹری علی عباس کو عہدے کا چارج لینے کی ...

مزید پڑھیں »

نعمان علی کا اپینڈیکس کا آپریشن ; ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے.

  آسٹریلیا میں نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن ہسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور سکین کیے گئے جس میں اپینڈیکس کی تشخیص ہوئی۔ بعد ازاں سرجن کے مشورے پر آج ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان.

  آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا لاہور 23 دسمبر، 2023:ء آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔

سعود شکیل ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلےبلے بازبن گئے، قومی کرکٹر نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبور کیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ایورٹن ویکس نے مسلسل 14 اننگز میں 20 یا زائد رنز بنائے تھے۔ سعود شکیل نے کیریئر کےآغاز میں انگلینڈ کے خلاف 37، 76، 63، 94، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free