دو روزہ باسکٹ بال کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن ”فیبا“ باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کے تحت منعقدہ دو روزہ کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کی زیر نگرانی ملتان میں منعقدہ کوچنگ ورکشاپ میں قومی باسکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
اوپن ایئر جم پشاور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ; سینکڑوں کھلاڑی خوار.
اوپن ایئر جم پشاور نظر انداز ہہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مشینیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے سینکڑوں کھلاڑی مشکلات کا شکار مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں 1000 کھیلوں کی سہولیات کے منصوبے کے اندر اوپن ایئر جم کی متعدد مشینیں خراب ہو گئی ہیں۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ انتظامیہ نے ...
مزید پڑھیں »ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات ; لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ.
ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات کے لیے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پی اور ہاکی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین ایم0محمد سعید خان نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اہم دورہ کیا۔ انہوں نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ ایک خصوصی میچ میں بطور ...
مزید پڑھیں »نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں باصلاحیت آرچر اسرارالحق پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اسپانسرشپ سپورٹ کے منتظر
ایشین گیمز میں باصلاحیت آرچر اسرارالحق پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اسپانسرشپ سپورٹ کے منتظر مسرت اللہ جان نیشنل آرچر اسرارالحق، جن کا تعلق ضلع خیبر سے ہے، اس ماہ کے آخری ہفتے میں چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں فخریہ انداز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہے۔ تاہم ٹیم میں شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی.
پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی دوسرے میچ میں7 وکٹوں سے کامیابی ۔سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 61 رنز۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ اس نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ ...
مزید پڑھیں »تبدیلی، من پسند ڈیلی ویجر اور عدالتی سی او سی ; تحریر مسرت اللہ جان
تبدیلی، من پسند ڈیلی ویجر اور عدالتی سی او سی مسرت اللہ جان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک قول ہے کہ دولت اور طاقت ملنے کے بعد انسان کی اصلی حیثیت سامنے آجاتی ہیں،باب العلم قرار دئیے جانیوالے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے اس قول کو اگر موجودہ دور میں دیکھا جائے تو ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔ سید اسرار الحسن عابدی۔
جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔ سید اسرار الحسن عابدی۔ پاکستان اسپورٹس ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیرے اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی کے تعاون سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔ جس میں سپر سکس ...
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات.
تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات مسرت اللہ جان تھائی لینڈ میں مارشل آرٹ کے کلب لیول کے بڑھتے مقابلوں اور اس میں خیبر پختونخواہ کے کھلاڑیوں کی شرکت اور میڈلز کی بھر مار نے ان مقابلوں کی حیثیت مشکوک کردی ہے دوسری طرف کھیلوں کے صوبائی مشیر کو دی ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی ذکا اشرف سے ملاقات ; سرفراز نواز کی پنشن بحال
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی ذکا اشرف سے ملاقات • پاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز نواز کی پنشن بحال کرنے اعلان لاہور8 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد اس معاملے کو حل کرنا تھا جس کا تعلق ان ...
مزید پڑھیں »