ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews

ثمینہ بیگ،نائلہ کیانی واجد نگری سمیت دس غیر ملکی و ملکی کوپیماوں نے نانگاپربت سر کرلیا

    دس غیر ملکی کوہ پیما بھی نگا پربت سر کرنے میں کامیاب ہوئے، ثمینہ بیگ اس سے قبل کے ٹو اور ماؤنٹ ایورسٹ سر کر چکی ہیں، ثمینہ بیگ کو 8 ہزار میٹر بلند پہاڑ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا اعزاز بھی حاصل ہے۔   ثمینہ بیگ،نائلہ کیانی واجد نگری سمیت دس غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل

    عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل دبئی (خصوصی رپورٹ) عالمی شطرنج لیگ حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور افتتاحی ایڈیشن کا فاتح کون ہوگا اس کے لئے تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مقابلہ ہوگا ۔ دونوں ٹیموں نے غیرمتوقع طور فائنل تک رسائی حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستانی ٹیبل ٹینس اسکواڈ کا اعلان

    اس سال چین میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2023 کے لیے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں چار پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو ملک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔   قومی اسکواڈ میں حور فواد، پرنیا خان، کلثوم خان اور فاطمہ خان شامل ہوں گی۔    

مزید پڑھیں »

عید قربان پر سپورٹس کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر ‘

      عید قربان کے موقعے پر سامنے آنے والی ایک افسوسناک خبر نے پورے پاکستان میں سپورٹس سے محبت کرنے والوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پاکستان بھر میں کھیلوں سے پیار کرنے والے اس خبر سے رنجیدہ ہو گئے ۔ یہ خبر تھی پاکستان کے سنوکر سٹار ماجد علی کی خودکشی کی ۔ ماجد علی 2013ء ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ کے فروغ کیلٸے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ ‘

    پاکستان پروفیشنل باکسنگ اور اعرابین سی بیلٹ کے مرکزی صدر سید نغمان شاہ اور ڈاٸریکٹر پی پی بی ایل خبیب الر حمن نے سابق چیٸرمین جاٸینٹ چیفس أف سٹاف کمیٹی و چیٸرمین فیڈریشن اف باکسنگ جنرل ( ,ر) احسان الحق سے مردان میں انکی اقامتگاہ پر ملاقات کیں ۔ اس موقع پر سینٸر صحافی ہد ایت الر حمن ...

مزید پڑھیں »

گلوبل چیس لیگ میں میگنس کارلسن نے عالمی چیمپئن وشواناتھن آنند کو شکست دی

    گلوبل چیس لیگ میں میگنس کارلسن نے عالمی چیمپئن وشواناتھن آنند کو شکست دی دبئی ۔متحدہ عرب امارات (1 جون)عالمی شطرنج کی فرنچائز پر مبنی ایونٹ گلوبل چیس لیگ (جی سی ایل) اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے لیکن شطرنج کی دنیا کے مشہور ستارے کسی سے ہار نہیں مان رہے ہیںگزشتہ میچ میں عالمی نمبر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز 2023 ; مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس ‘ بلوچستان کے اعلی حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب

  “بریکنگ نیوز” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹویسٹ نوابزادہ میر جمال خان رائیسانی ، کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر بلوچستان برائے امور نوجوانان نے 34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے اعلی حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے   تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ میں تروینی کانٹی نینٹل کی شاندار فتوحات،لیگ کا فائنل دو جولائی کو ہو گا

    عالمی شطرنج لیگ میں تروینی کانٹی نینٹل کی شاندار فتوحات،لیگ کا فائنل دو جولائی کو ہو گا دبئی ۔متحدہ عرب امارات (1 جولائی 2023)عالمی شطرنج لیگ فرنچائز پر مبنی شطرنج کے پہلے سیزن کی ٹرافی کون جیتے گا یہ فیصلہ دو جولائی کو ہوگا لیکن گلوبل چیس لیگ (جی سی ایل) کے نویں دن تروینی کانٹی نینٹل کنگز ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; چار رکنی پاکستانی بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا ۔

  چین کے شہر ہینگزو میں ہونے والی ایشین گیمز کے لیے چار رکنی پاکستان بیڈمنٹن ٹیم انتخاب کر لیا گیا ہے۔   پاکستان بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب دو روزہ ٹرائیلز کے بعد کیا گیا ، جس میں چار مرد اور چار خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ایشین گیمز منتخب ہونے والوں میں پاکستان نمبر ون مراد علی اور نیشنل ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; پاکستانی اسکواڈ 11 گولڈ 29 سلور اور 40 برونزمیڈلزجیت کر وطن واپس پہنچ گیا

    جرمنی کے شہربرلن میں 17 تا 25 جون تک کھیلے گئے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 11 گولڈ29سلور اور40برونز میڈلز کے ساتھ مجموعی طور پر80میڈلز جیتنے کے ساتھ ساتھ 176 ممالک کے دلوں کو فتح کرنے والاپاکستانی اسکواڈ وطن واپس پہنچ گیا     قومی دستے کے ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد کراچی،لاہوراور اسلام آباد ایئرپورٹس پہنچنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free