پشاور کی طیبہ سلیم جان عرف تنوش خان ہاکی کی دنیا میں ایک نام رکھتی ہے اور پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپر کے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ انٹرویو:۔شکیل الرحمان صحافیوں سے یہاں گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ مجھے بچپن سے کھیلوں سے لگائو تھا اور سکول لیول سے میں نے شاہ عالم گورنمنٹ سکول سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportsslinkpk
وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط
وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حالیہ اقدامات کے حوالے سے خدشات محترم بگٹی صاحب! میں آپ کی قیادت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے حالیہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں۔ پاکستانی ہاکی کے ایک پرجوش حامی اور اس کے ...
مزید پڑھیں »سیو ٹومارو 7 باسکٹ بال’ پاکستان واٸٹس مینز ‘جبکہ آرمی نے وویمنز کیٹگری کے میچز جیت لٸے.
منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلٸے سیو ٹومارو 7 باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان واٸٹس نے مینز جبکہ آرمی نے وویمنز کیٹگری کے نماٸشی میچز جیت لٸے۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سیو ٹومارو 7نے مشترکہ ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں یونیسکو کے نماٸندے یوسف ...
مزید پڑھیں »باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی
باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار خیبر سینئر کرکٹ ٹیم کو ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (فاٹا ریجن ) کے ٹورنامنٹ میں161 رنز سے شکست دیکر کامیابی اپنے نام کرلی ڈسٹرکٹ خیبر میں واقع جمرود سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (PWLF) کی عبوری کمیٹی نے ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی عبوری کمیٹی نے 28 مئی 2023 کو کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ کے 96 کلو گرام کیٹیگری میں حصہ لینے ...
مزید پڑھیں »مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ
مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مشہور فٹبالر اپنے بنگلے کی تعمیر کیلئے ماحولیات قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ، جس کی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ، دو ٹیسٹ میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے، ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز گال اور کولمبر میں کھیلی جائے گی۔ پہلا ...
مزید پڑھیں »پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی
پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی سنسنی خیز مقابلے کے بعد گرین شرٹس 63-65پواٸنٹس سے فاتح، سات سال بعد پاکستان کی انٹرنیشنل ایونٹ میں پہلی جیت قومی باسکٹ بال ٹیم نے پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں میزبان مالدیپ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 63-65پواٸنٹس سے شکست دیکر ...
مزید پڑھیں »34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے
34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم گرئوانڈ میں رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے پہلا مقابلہ پاکستان ریلوے اورسندھ کے درمیان ہوا جو پاکستان ریلوے نے جیتا دوسرا مقابلہ آرمی اور واپڈا کے درمیان ہوا یہ مقابلہ آرمی نے سٹریٹ سیٹ ...
مزید پڑھیں »