سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر سپرسکسز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا مونگ کوک: ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sri lanka
سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے 5 وکٹوں سے ہرا دیا
سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے 5 وکٹوں سے ہرا دیا سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوور میں 189 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے 190 رنز کا ہدف 39 ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف 10 سال بعد سری لنکا کی تاریخی فتح
سری لنکا نے 10 سال بعد انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان گزشتہ روز اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا نے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے ختم کی۔ ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ کا الزام ؛ سری لنکن کرکٹر "پروین جے وکرما” پر فرد جرم عائد
آئی سی سی نے سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے اسپنر پراوین جے وکرما پر بین الاقوامی میچوں اور لنکا پریمیئر لیگ میں انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سالہ اسپنر پر کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 اور 2.4.7 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے انڈر 19 کرکٹر قاسم اکرم نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 365رنز بنائے، حسیب اللہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی سڈنی، کینبرا اور میلبرن میں 11 سے 20 فروری تک کھیلے جائیں گے۔آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 11 اور 13فروری کو سڈنی 15فروری کو کینبرا ...
مزید پڑھیں »رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ذمہ داریاں نبھائیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر آگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ختم ہوئی ایشز سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق فہرست میں سری لنکا پہلی پوزیشن پر ہے، جس نے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کا ایک اور وار،ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھی ملتوی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)کورونا وائرس کا کھیلوں پر ایک اور وار ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ2020 بھی آئندہ برس تک ملتوی کردیا گیا،ایشین کرکٹ کونسل نے آن لائن اجلاس کے دوران پلیئرز اور دیگر سٹاف کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر ایونٹ موخر کرنے کی تصدیق کردی،2021 میں سری لنکا اور2022 میں پاکستان میزبانی کرے گا،چیئرمین پی سی بی احسان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی وزارت کھیل نے ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندا نندا آلتوگماگے نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ 2011ء میں سری لنکا اور بھارت کے درمیان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »