ٹیگ کی محفوظات : swabi

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت صوابی میں کھیلوں کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کے لیئےجائزہ اجلاس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت صوابی میں کھیلوں کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کے لیئےجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسفندیار خٹک ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ،طارق محمد ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرصوابی اورمراد خان پراجیکٹ ڈائریکٹرشریک نے شرکت کی۔ اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو بتاگیاکہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ صوبے کے دیگر اضلاع سمیت ضلع صوابی ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ صوابی اورہری پور کی کبڈی ٹیموں کے مابین کبڈی میچ 22نومبرکو کھیلا جائیگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے بھر میں کھیلے جانیوالے کبڈی مقابلے منعقد کرانے کے سلسلے میں ضلع ہری پور میں ڈسٹرکٹ صوابی اورہری پور کی کبڈی ٹیموں کے مابین کبڈی میچ 22نومبرکو کھیلا جائیگا۔ صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری کے مطابق اس میچ کے کامیاب انعقاد کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی ...

مزید پڑھیں »

پہلی صوابی سپرلیگ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 10نومبر سے شروع ہوگی

صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی صوابی سپرلیگ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 10نومبر سے صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل میں شروع ہوگی،سس چمپئن شپ میں سات ریجن سمیت صوابی ڈسٹرکٹ کی مردوخواتین ٹیمیں شریک ہونگی،اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیکر تیار یاں شروع کردی ہیں۔ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر اور چمپین شپ کے آرگنائزشہزاد اسلام یوسفزئی نے ...

مزید پڑھیں »

چوتھاباچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)چوتھاباچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگیا،پہلے میچ میں میزبان ٹیم مینئی صوابی نے ہری پورکی ٹیم کو شکست دیدی،اس موقع پر خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری وانٹر نیشنل ریفری سید سلطان بری تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایاگیا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلعی ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر جنید خان کی لاک ڈائون کے دوران گراں فروشوں سےاپیل

صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے گراں فروشوں سے اپیل کی ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ نہ کیا جائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں جنید خان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس پوری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free