ٹیگ کی محفوظات : t20 cricket

وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل

وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل دبئی (09جنوری 2024) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے لیگ کے سیزن 2 کے لئے کمنٹیٹرز کا ایک پینل جاری کیا ہے۔ جو پاکستان سمیت دنیا کے نامور کرکٹرز پر مشتمل ہے۔ پینل میں پاکستان سے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کو شامل کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے

  گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...

مزید پڑھیں »

مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور

  مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور   برامپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرشعیب ملک’ گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے

    پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ رنگون والا نے فا تح ٹرافی کو اپنے شو کیس میں سجا لیا

کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگو ن والا س سی نے اپنے اسپنر محمد جنید کی تبا ہ کن بو لنگ 15کے عو ض تین وکٹو ں اور ابھر تے ہو ئے بہ صلا حیت بیٹسمن احمد عبد الما لک کے جا ر حا نہ 39رنز کی بد ولت حریف ایس ایچ ایس اسکو لنگ سسٹم کو 6وکٹو ں کی ہزیمت سے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سمیت کسی فارمیٹ میں اچھا نہیں کھیل رہا ، فخرزمان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی سمیت کسی فارمیٹ میں اچھا نہیں کھیل رہا، کوشش ہوگی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنوں۔فخر زمان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کرکٹ کی ایک سادہ سی تھیوری ہے کہ آپ کو وکٹ پر رْکنا ہوتا ہے ، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free