ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں باؤلرز کے بعد بیٹسمنوں نے قوم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ‘ آسٹریلیا نے 3 وکٹ کے نقصان پر 589 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ‘ ڈیوڈ وارنر کی ناقابل شکست ٹرپل سنچری‘مارنس لابوشین نے بھی پنک بال سے 162 رنز کی اننگز کھیل کر وارنر کے ساتھ دوسری وکٹ کی شراکت میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : test
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کےخلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے فل اسٹرینتھ سری لنکن ٹیم کا اعلان کردیا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئندہ ماہ ہوگی اور دمتھ کرونارتنے کی قیادت میں سری لنکن ٹیم 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان آسڑیلیا کی ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کل سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے میزبان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آسٹریلوی قائد ٹم پین کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی برقرار رکھا جائے گا، ٹیم میں کسی قسم کی کوئی ...
مزید پڑھیں »امام الحق پنک بال ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے بے تاب
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔پاکستان ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے کھیلے گی۔ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹیسٹ کی غلطیوں پرقابو پانے کی کوشش کرینگے، اظہرعلی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ جو خامیاں پہلے ٹیسٹ میں رہیں ان پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی جاری
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام پر 3وکٹوں کے نقصان پر 64رنز سکور کرلیے ہیں اور گرین شرٹس پر اننگز کی شکست کا خطرہ تاحال منڈلا رہا ہے ۔برسبین میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی تعریف سنی ہے،اس بار کھیل کر خود تجربہ کروںگا، ہاشم آملہ
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار کھیل کر خود تجربہ کروں گا۔ہاشم آملہ کے لیے 2019 کا ورلڈ کپ اچھا نہیں رہا تھا اور ورلڈکپ کے بعد اگست میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ...
مزید پڑھیں »نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے کیا تاریخ رقم کرڈالی؟
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔16 سال 279 دن کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آسٹریلوی سرزمین پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے ، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے آئین کریگ کے پاس تھا۔ برسبین میں نسیم ...
مزید پڑھیں »