ٹیگ کی محفوظات : tour

آسڑیلیا کی ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے سیریز کھیلنے کیلئے چوبیس سال بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلوی ٹیم ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی جہاں سے اسے سخت سکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔آسٹریلیا پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور ایک T-20 میچ کھیلے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جیمی نیشم دورہ آسڑیلیا ملتوی ہونے پر مایوس

نیوزی لینڈ کے آل رئوانڈر کھلاڑی جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ آسٹریلیا کی سیریز ملتوی ہونے پر تمام کھلاڑی بہت مایوس ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ مجھے اس وجہ سے بھی زیادہ مایوسی ہورہی ہے کہ راس ٹیلر کا یہ آخری دورہ تھا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

کورونا خدشات،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسڑیلیا ملتوی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی ہو گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دورے میں 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آئندہ سال اپریل میں دورہ جنوبی افریقہ کی تصدیق کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈسپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔ یہ ٹور ابتدائی طور پر رواں سال ستمبر/اکتوبر میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کےمابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل سیریز کے دو ٹیسٹ میچزماؤنٹ مانگنوئی اور کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلا جانے والا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک جاری ...

مزید پڑھیں »

اب پاکستان کی ٹیم یورپ کے کسی ملک کے دورے پر نہیں جاسکتی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل ّآصف باجوہ نے ویڈیو پیغام کے زریعے کہا کہ کوویڈ 19 کے ایس او پیز نہایت سخت ہیں جس کی وجہ سے دنیائے ہاکی کو مشکلات کا سامنا ہے. ہم نے نا مصائب حالات کے باوجود پاکستان ہاکی کو اسکے حقیقی مقام پر واپس لانے کیلئے اور جونیئر ایشیاء کپ میں بہتر ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پر روانہ ہو گئی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)دورۂ انگلینڈ کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا 21 رکنی اسکواڈ خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانہ ہوگیا۔‏آسٹریلیا کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق ‏ 4 ، 6 اور 8 ستمبر کو ساوتھمپٹن میں ٹی ٹونٹی میچز ہوں گے جبکہ 11 ، 13 اور 16 ستمبر کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے امکانات تقریباً ختم

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جنوبی افریقا میں سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکے گا۔پاکستان نے ستمبر اکتوبر میں شیڈول کے مطابق مختصر دورانیے کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا جانا تھا تاہم اب کرکٹ جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر گریم ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان اور فہیم اشرف نے ماضی کی یادیں شیئر کردیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے 2 ہونہار اور نوجوان آل راؤنڈرز فہیم اشرف اور شاداب خان نے 2018ء کے دورۂ انگلینڈ کی یادیں شیئر کردیں۔ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ میں موجود فہیم اشرف نے بتایا کہ 2018 ء کے دورۂ انگلینڈ میں مجھ سے جب بھی کوئی غلطی ہوتی تھی تو شاداب یہ نہیں کہتا تھا کہ اے کی ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کا دورہ سری لنکا ملتوی

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی جانب سے سری لنکا کرکٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے جب کہ نئی تاریخوں کا اعلان باہمی مشاورت سے بعد میں کیا جائے گا۔بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو جولائی اور اگست میں اپنے دورہ سری لنکا میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free