ٹیگ کی محفوظات : umar akmal

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں آٹھویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست ہے۔ فاتح ٹیم کےکپتان محمد رضوان سمیت ان فارم ٹاپ آرڈرزرائیلی ...

مزید پڑھیں »

کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ اننگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے فتح دلادی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 200 رنز ...

مزید پڑھیں »

ثالثی عدالت برائے کھیل نے عمر اکمل کیس کی سماعت بارے بڑا فیصلہ کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ثالثی عدالت برائے کھیل نے عمر اکمل کیس کی سماعت کسی دوسرے ملک میں رکھنے سے انکار کر دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے اخراجات کی کمی اور لاجسٹک مسائل کے باعث سماعت سوئٹزر لینڈ کے علاوہ کسی قریبی ملک میں رکھنے کی درخواست کی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل آن لائن سماعت کی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک سے کی جائے،پی سی بی کی ثالثی عدالت سے درخواست

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیلوں کی ثالثی عدالت سے عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک پر کرنے کی درخواست کردی، پی سی بی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ویڈیو لنک سماعت سے فریقین کے اخراجات کم ہوں گے۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی ثالثی عدالت میں پی سی بی اور عمر اکمل فریقین ہیں، عمر ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نیجمعرات کو عمر اکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کروایا۔ تفصیلی فیصلہ www.pcb.com.pk پر شائع کردیا گیا ہے جو یہاں دستیاب ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ میں شامل دونوں چارجز کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کیس کی سماعت 27 اپریل کو ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے 27 اپریل کو کیس کی سماعت کے لیے عمر اکمل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔ کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گی۔ اس دوران تمام احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلوں کو سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔ عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free