عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔ عثمان خواجہ 406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔ بوب سمپسن نے 1964 میں کراچی ٹیسٹ میں 405 منٹ وکٹ پر قیام کیا تھا۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : usman khawaja
کراچی ٹیسٹ، عثمان خواجہ کی سنچری، آسڑیلیا کی گرفت مضبوط
کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے عثمان خواجہ کی شاندار سنچری کی بدولت 3 وکٹوں پر 251 رنز بنا کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے مہمان ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن،آسڑیلیا نے 7 وکٹوں پر 449 رنز بنا لئے
راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 449رنز بنا لیے۔ آسٹریلیا نے 271 رنز 2وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ شروع کی تو مارنوس لیمبوشین 90 اور ٹریوس ہیڈ 8رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے۔ آسٹریلوی ٹیم نے دن کے اختتام پر7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 449 رنز بنائے تھے۔ ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ، آسڑیلیا کے دو وکٹوں پر 271 رنز، کم روشنی نے کھیل روک دیا
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے تیسرے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنا لیے ہیں ۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے ...
مزید پڑھیں »