ٹیگ کی محفوظات : wasim khan

احسان مانی،وسیم خان سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور چیف فنانشل آفیسر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشہ ماہ ہونے والے سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں پی سی بی عہدیدران کو طلب کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ، قومی کرکٹ ٹیم کا مشکور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مشکل اور غیرمعمولی حالات میں انگلینڈ کا دورہ مکمل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے 44 رکنی اسکواڈ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وسیم خان نے سفری طور پر محدود دس ہفتوں پر مشتمل اس ٹورمیں کوویڈ19 پروٹوکولز پر عملدرآمد کرنے پر اسکواڈ میں شامل اراکین کو مبارکباد بھی پیش ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے سے سیریزکیلئے انگلش تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے‘ وسیم خان

بائیو سیکیور ماحول یقینی بنائیں گے،نومبر میں میچز سے قبل قرنطینہ کرنا ہوگا‘ چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی سی بی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے سے سیریز میں پاکستان انگلش تجربے سے فائدہ اٹھائے گا جب کہ بائیو سیکیور ماحول یقینی بناتے ہوئے پی سی بی اکتوبر میں میزبانی کیلئے پرامید ہے۔ برٹش ایشین ٹرسٹ کے سیمینار میں وسیم خان نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

مزید ٹیمیں بھی پاکستان کھیلنے کیلئے آئیں گی، وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا، کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔‏پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ‏ ...

مزید پڑھیں »

موجودہ وقت میں کرکٹ کو اتحاد کی ضرورت ہے،وسیم خان

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کو کرکٹ کے مستقبل کیلئے اہم قراردے دیا۔‏چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹوز کمیٹی کا اجلاس بڑی اہمیت کا حامل ہے اور ہماری کوشش ہوگی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کسی بھی مالی بحران کا خطرہ نہیں،وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 200 ملین روپے خسارے کے باوجود قدرے بہتر حالت میں ہے اور اگلے 12 سے 14 ماہ اسے کسی بڑے مالی بحران سے دوچار ہونے کا کوئی امکان نہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پی سی بی وسیم خان کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل سیمی فائلنز اور فائنل کے ساتھ بنگلہ دیش کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی،وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پی سی بی اپنی جانب سے آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے گا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکاری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق انہوں نے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو سخت الفاظ پر مشتمل خط ارسال کر کے ان سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ آئندہ سال پاکستان میں3ٹی 20میچز کھیلنے پر راضی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹوپی سی بی وسیم خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی شائقین کو ایک اورخوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ بھی آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔وسیم خان نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے جنوبی افریقہ کو آئندہ سال ...

مزید پڑھیں »

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) : چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ احسان مانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کرکٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free